تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَعل" کے متعقلہ نتائج

کَف پائی

ایک قسم کی پتلی ایڑی کی جوتی، سلیپر، زیرپائی (عموماً عورتیں پہنا کرتی ہیں) اس کو سلیپر یا زیر پائی کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں نَعل کے معانیدیکھیے

نَعل

naa'lना'ल

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: فقہ قمار بازی

اشتقاق: نَعَلَ

نَعل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جوتی ، جوتا ، پاپوش ، کفش
  • وہ لوہے کا حلقہ جو جوتے کے تلے میں ایڑی پر مضبوطی کے واسطے لگا دیتے ہیں ۔
  • محرابی شکل کا آہنی حلقہ جو گھوڑوں ، خچروں اور بیلوں وغیرہ کے کھروں پر لگاتے ہیں تاکہ ان کے کُھرگھسنے سے محفوظ رہیں
  • وہ نعل نما لکڑی یا پتھر کا بھاری کندا جو پہلوان ورزش کرتے وقت یا اپنی طاقت کا مظاہرہ کرنے کی غرض سے اٹھاتے ہیں ، نال
  • (قماربازی) وہ نقدی جو قمارخانے کا مالک ہر داؤ پر لیتا ہے ، نال
  • کمان یا نیام کی شام جو اس کی نوک پر لگی ہوتی ہے ۔
  • وہ نذرانہ یا خراج جو ماتحت بادشاہ یا ریاست اپنے سے زبردست بادشاہ کو دے ، باج ، نال
  • (فقہ) عورت (شاذ) ۔
  • ۔(ع۔ بالفتح ۔کفش)مذکر ۱۔ جوتی۔ پاپوش۔ جوتا ۲۔(ف) گھوڑے یا بیلوں کے پاؤں میں لگانے کا آہنی حلقہ۔ (باندھنا گرنا۔ جڑنا کے ساتھ)۔؎

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

نال

وہ سوت کے مانند ریشہ جو قلم سے تراشتے وقت نکلتا ہے

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of naa'l

Noun, Masculine

  • horseshoe, shoe, sandal, pair of slippers with wooden soles, slippers

ना'ल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • घोड़े के खुर पर चढ़ाया जाने वाला लोहा
  • जूता, पादुका, घोड़े या बैल आदि के पाँव में जड़ा जानेवाला लोहे का हल्क, जूते में जड़ा जाने- वाला लोहे का हल्कः ।
  • जूता, पादुका, घोड़े या बैल आदि के पाँव में जड़ा जानेवाला लोहे का हल्क, जूते में जड़ा जाने- वाला लोहे का हल्कः ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَعل)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَعل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone