تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناک میں تِیر ڈالنا" کے متعقلہ نتائج

ناک میں تِیر ڈالنا

بہت تنگ کرنا ، نہایت دق کرنا ، خوب ستانا ، مجبور و عاجز کر دینا ۔

ناک میں تِیر ہونا

ناک میں تیر کرنا (رک) کا لازم ؛ بہت عاجز ہونا۔

ناک میں نَکیل ڈالنا

آزادی ختم کرنا ، مطیع بنا لینا ، قابو میں کرنا ۔

ناک میں تِیر کَرنا

بہت تنگ کرنا ، نہایت دق کرنا ، خوب ستانا ، مجبور و عاجز کر دینا ۔

ناک میں تِیر پَڑنا

حالت خراب ہونا ، پریشانی لاحق ہونا ۔

ناک میں تِیر دینا

بہت تنگ کرنا ، نہایت دق کرنا ، خوب ستانا ، مجبور و عاجز کر دینا ۔

نَتھنوں میں تِیر ڈالنا

نہایت دِق کرنا ، ناک چنے چبوانا ۔

تِنْکا ناک میں ڈالْنا

(مجازاً) بچپن سے نکل کر نوجوانی کی حد میں داخل ہونا جس کے لیے ایک رسم ناک چھدائی بالعموم اور خاص عمر میں ہوتی تھی.

اردو، انگلش اور ہندی میں ناک میں تِیر ڈالنا کے معانیدیکھیے

ناک میں تِیر ڈالنا

naak me.n tiir Daalnaaनाक में तीर डालना

ناک میں تِیر ڈالنا کے اردو معانی

  • بہت تنگ کرنا ، نہایت دق کرنا ، خوب ستانا ، مجبور و عاجز کر دینا ۔

नाक में तीर डालना के हिंदी अर्थ

  • बहुत तंग करना, निहायत दिक़ करना, ख़ूब सताना, मजबूर-ओ-आजिज़ कर देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناک میں تِیر ڈالنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناک میں تِیر ڈالنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words