تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناک میں تِیر ہونا" کے متعقلہ نتائج

ناک میں تِیر ہونا

ناک میں تیر کرنا (رک) کا لازم ؛ بہت عاجز ہونا۔

ناک میں دَم ہونا

حالت خراب ہونا ، پریشانی کی کیفیت ہونا ، عاجز ہونا ۔

دَم ناک میں ہونا

عاجز ہونا، تنگ آ جانا

ناک میں جی ہونا

پریشانی کی حالت یا کیفیت ہونا، عاجز ہونا

ناک میں تِیر ڈالنا

بہت تنگ کرنا ، نہایت دق کرنا ، خوب ستانا ، مجبور و عاجز کر دینا ۔

ناک میں تِیر کَرنا

بہت تنگ کرنا ، نہایت دق کرنا ، خوب ستانا ، مجبور و عاجز کر دینا ۔

ناک میں تِیر پَڑنا

حالت خراب ہونا ، پریشانی لاحق ہونا ۔

ناک میں تِیر دینا

بہت تنگ کرنا ، نہایت دق کرنا ، خوب ستانا ، مجبور و عاجز کر دینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ناک میں تِیر ہونا کے معانیدیکھیے

ناک میں تِیر ہونا

naak me.n tiir honaaनाक में तीर होना

محاورہ

ناک میں تِیر ہونا کے اردو معانی

  • ناک میں تیر کرنا (رک) کا لازم ؛ بہت عاجز ہونا۔

नाक में तीर होना के हिंदी अर्थ

  • नाक में तीर करना (रुक) का लाज़िम , बहुत आजिज़ होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناک میں تِیر ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناک میں تِیر ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words