تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نائِک" کے متعقلہ نتائج

نائِک

ایک وزن جو ۳۳ رتی کے برابر ہوتا ہے ۔

نائِکَہ

۱ ۔ رک : نائکا ، قحبہ خانے یا کوٹھے کی مالکہ ۔

نائِکِروم

ایک قسم کی مرکب دھات جو نکل ، کرومیم اور لوہے کے آمیزے سے تیار ہوتی ہے ۔

نائِکی

نائک پن ، نائک کا عہدہ ، پیشہ یا خطاب ۔

نائِکا

وہ عورت جس کے پاس کئی نوچیاں ہوں، رنڈیوں کے گھر کی سردار، کٹنی، دلالہ، قحبہ خانے کی مالکہ، نائیکہ

نائِکی کا نَہرا

(موسیقی) کافی ٹھاٹھ کا ایک کھاڈو سمپورن راگ جس میں سب ُسر کومل لگتے ہیں اور یہ رات کے دوسرے پہر میں گایا جاتا ہے ۔

نائِکنی

نائک (پولیس یا فوج کا چھوٹا افسر) کا عہدہ یا کام ۔

نائِک وار

ہندوستان کی پیادہ سپاہ کا نام ۔

نائِک واری

ہندوستان کی پیادہ سپاہ کا نام ۔

نائِکا بھید

معشوقوں کی اقسام کی تفصیل یا عورتوں کے تذکرے کا فن

سَبھا نائِک

میرِ محفل ، صدرِ جلسہ.

نَگَر نائِک

شہر کا سب سے بڑا آدمی ؛ بھاٹوں کا سردار ؛ مطربوں کا سردار

اردو، انگلش اور ہندی میں نائِک کے معانیدیکھیے

نائِک

naa.ikनाइक

اصل: سنسکرت

وزن : 22

دیکھیے: نایَک

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

نائِک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک وزن جو ۳۳ رتی کے برابر ہوتا ہے ۔
  • پولس اور فوج کا ایک عہدے دار جو سب سے چھوٹا افسر ہوتا ہے
  • فن ِموسیقی کا اُستاد ، بڑا گویا یا نچکیا ، گویوں کا سردار
  • قافلہ سالار ، سردارِ قافلہ ۔
  • گلے کے ہار کا سب سے بڑا یا اہم ہیرا یا جواہر ، بڑا نگینہ
  • (۴۔ ایک شاہی لقب جو بہادروں کو دیا جاتا ہے ۔
  • رک : نایک جو فصیح ہے ، سردار ، سرگروہ ، مربی ، سرتاج ۔

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ناعِق

کائیں کائیں کرنے والا

Urdu meaning of naa.ik

  • Roman
  • Urdu

  • ek vazan jo ३३ rattii ke baraabar hotaa hai
  • pulis aur fauj ka ek ohadedaar jo sab se chhoTaa afsar hotaa hai
  • fan imosiiqii ka ustaad, ba.Daa goya ya nachakyaa, gavaiyo.n ka sardaar
  • qaafila saalaar, sardaar-e-qaafila
  • gale ke haar ka sab se ba.Daa ya aham hiiraa ya javaahar, ba.Daa nagiina
  • (۴۔ ek shaahii laqab jo bahaaduro.n ko diyaa jaataa hai
  • ruk ha naayak jo fasiih hai, sardaar, sar giroh, murabbii, sartaaj

नाइक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • त्राण या रक्षा करने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نائِک

ایک وزن جو ۳۳ رتی کے برابر ہوتا ہے ۔

نائِکَہ

۱ ۔ رک : نائکا ، قحبہ خانے یا کوٹھے کی مالکہ ۔

نائِکِروم

ایک قسم کی مرکب دھات جو نکل ، کرومیم اور لوہے کے آمیزے سے تیار ہوتی ہے ۔

نائِکی

نائک پن ، نائک کا عہدہ ، پیشہ یا خطاب ۔

نائِکا

وہ عورت جس کے پاس کئی نوچیاں ہوں، رنڈیوں کے گھر کی سردار، کٹنی، دلالہ، قحبہ خانے کی مالکہ، نائیکہ

نائِکی کا نَہرا

(موسیقی) کافی ٹھاٹھ کا ایک کھاڈو سمپورن راگ جس میں سب ُسر کومل لگتے ہیں اور یہ رات کے دوسرے پہر میں گایا جاتا ہے ۔

نائِکنی

نائک (پولیس یا فوج کا چھوٹا افسر) کا عہدہ یا کام ۔

نائِک وار

ہندوستان کی پیادہ سپاہ کا نام ۔

نائِک واری

ہندوستان کی پیادہ سپاہ کا نام ۔

نائِکا بھید

معشوقوں کی اقسام کی تفصیل یا عورتوں کے تذکرے کا فن

سَبھا نائِک

میرِ محفل ، صدرِ جلسہ.

نَگَر نائِک

شہر کا سب سے بڑا آدمی ؛ بھاٹوں کا سردار ؛ مطربوں کا سردار

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نائِک)

نام

ای-میل

تبصرہ

نائِک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone