تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نایَک" کے متعقلہ نتائج

نایَک

رک : نائک ، سردار ، سرگروہ نیز قافلہ سالار

نایَکا

نایک کی جورو، نیز عورت، خاتون، نیز شریف عورت

نایَک وار

ایک پیادہ سپاہ کا نام ۔

ہَوَس نایَک

رک: ہوس ناک.

سَبھا نایَک

میرِ محفل ، صدرِ جلسہ.

نَگَر نایَک

شہر کا سب سے بڑا آدمی

ٹانڈے کا نایَک

کسی گروہ کا سردار، کسی قافلے یا کارواں کا سر کردہ، مربی، وارث .

اردو، انگلش اور ہندی میں نایَک کے معانیدیکھیے

نایَک

naayakनायक

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: ناٹک

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

نایَک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : نائک ، سردار ، سرگروہ نیز قافلہ سالار
  • ماہر فن ِموسیقی ، گویوں کا سردار یا اُستاد نیز بڑا رقاص ۔
  • فوج کا سب سے چھوٹا افسر یا عہدہ
  • نمبردار ، مستری ، (ناٹک میں) آدمی ؛ خاوند ، عاشق ؛ (کسی ڈرامے یا رزمیہ نظم میں) بہادر شخص ، ہیرو ؛ گلے کے ہار کا سب سے بڑا ہیرا
  • ایک قدیم وزن جو ۳۳ رتی کے برابر ہوتا تھا ۔
  • ایک خطاب نیز لقب (عموماً بہادری یا کسی فن میں مہارت تامہ کے صلے میں)
  • ۔(ھ۔بفتح سوم) مذکر۱۔ سردار۲۔ قافلہ سالار۔۳۔ وہ شخصجوفن موسیقی میں استاد ہو۔

شعر

Urdu meaning of naayak

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha naavik, sardaar, sar giroh niiz qaafila saalaar
  • maahir-e-fan imosiiqii, gavaiyo.n ka sardaar ya ustaad niiz ba.Daa rakkaas
  • fauj ka sab se chhoTaa afsar ya ohdaa
  • nambardaar, mistrii, (naaTk men) aadamii ; Khaavand, aashiq ; (kisii Draame ya razmiiyaa nazam men) bahaadur shaKhs, hiiro ; gale ke haar ka sab ba.Daa hiiraa
  • ek qadiim vazan jo ३३ rattii ke baraabar hotaa tha
  • ek Khitaab niiz laqab (umuuman bahaadurii ya kisii fan me.n mahaarat taamaa ke sule men)
  • ۔(ha।baphtaa som) muzakkar१। sardaar२। qaafila saalaar।३। vo shaKhasjofan muusiiqii me.n ustaad ho

English meaning of naayak

Noun, Masculine

  • corporal, a military officer, leader, hero, maestro (of music and dancing), person well-versed in dancing, singing

नायक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (साहित्य) वह पुरुष जिसके चरित्र को लेकर किसी काव्य या नाटक आदि की रचना की गई हो
  • (काव्यशास्त्र) शृंगार का आलंबन रूप-यौवन आदि से संपन्न पुरुष
  • लोगों को अपनी आज्ञा के अनुसार चलाने वाला व्यक्ति, नेता, अगुआ
  • किसी दल या समुदाय का अग्रगण्य व्यक्ति, प्रधान, सरदार
  • प्राचीन काल का एक वज़न जो 33 रत्ती के बराबर होता था
  • फ़ौज में एक छोटा अफ़सर (कॉर्परल)
  • अधिपति, स्वामी, मालिक, प्रभु
  • राह दिखाने वाला, मार्गदर्शक
  • संगीत कला में निपुण व्यक्ति
  • हास्य संगीत का शिक्षक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نایَک

رک : نائک ، سردار ، سرگروہ نیز قافلہ سالار

نایَکا

نایک کی جورو، نیز عورت، خاتون، نیز شریف عورت

نایَک وار

ایک پیادہ سپاہ کا نام ۔

ہَوَس نایَک

رک: ہوس ناک.

سَبھا نایَک

میرِ محفل ، صدرِ جلسہ.

نَگَر نایَک

شہر کا سب سے بڑا آدمی

ٹانڈے کا نایَک

کسی گروہ کا سردار، کسی قافلے یا کارواں کا سر کردہ، مربی، وارث .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نایَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

نایَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone