تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناگر پان" کے متعقلہ نتائج

ناگر پان

ایک نہایت عمدہ قسم کا پان، ایک خوشبودار پان، ناگر بیل کا پتا، عمدہ اور بڑا پان

اَچّھےکی صُحْبَت بَیٹْھے کھائے ناگ٘ر پان ، بُرے کی صُحْبَت بَیْٹھے کَٹائے ناک اور کان

اچھی صحبت مفید ہے اور بری صحبت مضر ، جیسی سنگت ویسا ہی اس کا پھل ملتا ہے .

بَھلے کے پاس بیٹھے چَبائے ناگَر پان ، بُرے کے پاس بیٹھے کَٹائےناک اور کان

بھلے لوگوں کی صحبت مفید اور بروں کی نقصان کا باعث ہوتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں ناگر پان کے معانیدیکھیے

ناگر پان

naagar-paanनागर-पान

وزن : 2221

مادہ: ناگَر

  • Roman
  • Urdu

ناگر پان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک نہایت عمدہ قسم کا پان، ایک خوشبودار پان، ناگر بیل کا پتا، عمدہ اور بڑا پان

Urdu meaning of naagar-paan

  • Roman
  • Urdu

  • ek nihaayat umdaa kism ka paan, ek Khushbuudaar paan, naagar bail ka pata, umdaa aur ba.Daa paan

English meaning of naagar-paan

Noun, Masculine

  • a kind of nice-smelling paan

नागर-पान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक उत्कृष्ट प्रकार का पान, सुगंधित पान, एक ख़ुशबूदार पान, नागर-बेल का पत्ता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ناگر پان

ایک نہایت عمدہ قسم کا پان، ایک خوشبودار پان، ناگر بیل کا پتا، عمدہ اور بڑا پان

اَچّھےکی صُحْبَت بَیٹْھے کھائے ناگ٘ر پان ، بُرے کی صُحْبَت بَیْٹھے کَٹائے ناک اور کان

اچھی صحبت مفید ہے اور بری صحبت مضر ، جیسی سنگت ویسا ہی اس کا پھل ملتا ہے .

بَھلے کے پاس بیٹھے چَبائے ناگَر پان ، بُرے کے پاس بیٹھے کَٹائےناک اور کان

بھلے لوگوں کی صحبت مفید اور بروں کی نقصان کا باعث ہوتی ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناگر پان)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناگر پان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone