تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ناف" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ناف کے معانیدیکھیے
ناف کے اردو معانی
اسم، مذکر
- جاندار کے جسم کے وسط میں پیٹ پر واقع آنول نال کا نشان، ٹنڈی، ٹنی
- (قبالت) رک : آنول نال، نال
- (مجازاً) پہیے کے بیچوں بیچ وہ چھوٹا سا خالی گھیرا جس میں دھرا رہتا ہے، نابھی، گول گڑھا
- (مجازاً) کسی چیز کا وسط، درمیان، بیچوں بیچ، مرکز
شعر
زلفیں سینہ ناف کمر
ایک ندی میں کتنے بھنور
آج بھی سپراؔ اس کی خوشبو مل مالک لے جاتا ہے
میں لوہے کی ناف سے پیدا جو کستوری کرتا ہوں
کیا کیا بدن صاف نظر آتے ہیں ہم کو
کیا کیا شکم و ناف نظر آتے ہیں ہم کو
English meaning of naaf
Noun, Masculine
- centre
- nave of wheel
- navel, centre, hub of the wheel, middle
- navel, pit of stomach, umbilicus, umbilical cord
Adjective
- middle
- umbilical
नाफ़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- किसी चीज का केंद्र या मध्य-भाग।
- नाभि
- नाभि।
- नाभि, सुंदी, सुंद कूपी।
- नाभि; तुंदी; तुंद; कूपी
- मध्यभाग; मध्यस्थान; केंद्रस्थान।
ناف کے مترادفات
ناف کے قافیہ الفاظ
ناف کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ناف)
ناف
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔