تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَاچِیز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَاچِیز کے معانیدیکھیے
نَاچِیز کے اردو معانی
صفت
- ادنیٰ، ہیچ، بے حقیقت (بطور انکسار مستعمل)
- جس کی کوئی اہمیت نہ ہو، جو کسی شمار قطار میں نہ آئے، بے وقعت، جو کچھ نہ ہو
- (مجازاً) حقیر، بے فائدہ، بیکار، گھٹیا، ناکارہ، نالائق، نکما، ناقابل
- معدوم، نابود، فنا، کالعدم، ضائع، برباد
- (خود اپنی ذات کے اظہارِ انکسار اور عاجزی کے)، مراد: ذلیل
شعر
عشق ان کی عقل کو ہے جو ماسوا ہمارے
ناچیز جانتے ہیں نا بود جانتے ہیں
خاک سے پیدا ہوئے ہیں دیکھ رنگا رنگ گل
ہے تو یہ ناچیز لیکن اس میں کیا کیا چیز ہے
عقل سے کیا کام مجھ ناچیز کا
ایک معمولی سی نادانی ہوں میں
English meaning of naachiiz
Adjective
- insignificant, good-for-nothing
- of no account, of no consequence, trifling, insignificant, worthless, contemptible
- trifling, insignificant, worthless
- useless- usually said in modesty
Noun, Masculine
- (self-reference) this humble person, my humble self
- a trifle, a mere nothing
नाचीज़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- निम्न, कुछ नहीं, निराधार (विनम्रता के रूप में प्रयुक्त)
- जिसका कोई महत्व न हो, जो बिलकुल तुच्छ हो, जिसकी कोई इज़्ज़त न हो
- (लाक्षणिक) तुच्छ
- लाभरहित, बेकार
- घटिया
- लुप्त, जो अस्तित्व में न रह गया हो, अस्तित्व की समाप्ति, न होने के जैसा, नष्ट, बर्बाद
- स्वयं अपने अस्तित्व की विनम्रता की अभिव्यक्ति और विनय के भाव के (अर्थात) तिरस्कृत, अपमानित
نَاچِیز کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَاچِیز)
نَاچِیز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔