تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ناتَمامی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ناتَمامی کے معانیدیکھیے
ناتَمامی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- رک : نا (۴) کا تحتی ، نامکمل ہونا ، ادھورا پن ۔ ان کی بیشتر نظمیں ناتمامی کا شکار ہیں ۔
- ناتمام ہونے کی حالت ، نامکمل ہونا ، ادھورا پن ، کمی ، خامی ، ناپختگی ۔
شعر
ناتمامی کے شرر میں روز و شب جلتے رہے
سچ تو یہ ہے بے زباں میں بھی نہیں تو بھی نہیں
English meaning of naa-tamaamii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- incompletion, immaturity
ना-तमामी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- नातमाम होने की हालत, नामुकम्मल होना, अधूरापन, कमी, ख़ामी, अपरिपक्वता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ناتَمامی)
ناتَمامی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔