تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نا قابِل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نا قابِل کے معانیدیکھیے
وزن : 222
موضوعات: کنایۃً
نا قابِل کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- رک : نا (۴) کا تحتی ، ناموافق ، ناموزوں ۔
- ۱۔ جس میں کسی کام کے کرنے کی لیاقت نہ ہو ، صلاحیت سے محروم ، قابلیت سے عاری ، نا اہل ، نالائق ۔
- ۲۔ (مجازاً) جاہل (علم سے) بے بہرہ ، بے استعداد ۔
- ۳۔ (کنایۃً) جس میں جنسی صلاحیت نہ ہو ، نامرد ۔
- ۴۔ ناہنجار ، ناشائستہ ؛ ناموزوں ، ناموافق ، نامناسب
شعر
بے مصرف بے حاصل دکھ
جینے کے نا قابل دکھ
اگر دل عشق سیں غافل رہا ہے
تو اپنے فن میں نا قابل رہا ہے
شان عشق اولیٰ ہے مجنوں دودمان عشق سے
نا خلف نا قابل و نا لائق و ناکارا تھا
English meaning of naa-qaabil
Persian, Arabic - Adjective
- unfit, unable, incapable, undeserving, unqualified, unworthy
ना-क़ाबिल के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- अयोग्य, अपात्र, नाअहल
- अयोग्य; अनुपयुक्त; अक्षम; अपात्र
- अशिक्षित
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نا قابِل)
نا قابِل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔