تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نا مُرادی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نا مُرادی کے معانیدیکھیے
نا مُرادی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- رک : نا (۴) کا تحتی ، محرومی ۔
- ۱۔ نامراد رہنا ، ناکامی ، مایوسی ، محرومی ۔
- ۲۔ لاولدی ، بے اولاد ہونا ، بانجھ پن ۔
- ۳۔ (تصوف) وہ مقام جہاں سالک کو کوئی خواہش اور ارادہ نہ رہے ، ارادہ اوس کا عین ارادئہ حق اور رضا اوس کی عین رضائے حق ہو جائے
شعر
نا مرادی سے مرے دل کی خلش کم نہ ہوئی
تشنگی اور بڑھی حسرت ناکام کے بعد
اب آیا دھیان اے آرام جاں اس نا مرادی میں
کفن دینا تمہیں بھولے تھے ہم اسباب شادی میں
اب آیا دھیان اے جان جہاں اس نا مرادی میں
کفن دینا تمہیں بھولے تھے ہم اسباب شادی میں
English meaning of naa-muraadii
Noun, Feminine
- disappointment, failure, unfulfilled wishes, unluckiness, misfortune
ना-मुरादी के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نا مُرادی)
نا مُرادی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔