تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نا کَردَہ گُناہی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نا کَردَہ گُناہی کے معانیدیکھیے
نا کَردَہ گُناہی کے اردو معانی
اسم، مؤنث، واحد
- بے گناہی، گناہ نہ کرنے کی حالت
شعر
وہ جو ہوئے فردوس بدر تقصیر تھی وہ آدم کی مگر
میرا عذاب در بدری میری نا کردہ گناہی ہے
ہاتھ چھو لوں تو لرز جاتی ہے پتے کی طرح
وہی ناکردہ گناہی پہ ندامت اس کی
وہ جو ہوئے فردوس بدر تقصیر تھی وہ آدم کی مگر
میرا عذاب در بدری میری نا کردہ گناہی ہے
English meaning of naa-karda-gunaahii
Noun, Feminine, Singular
- sins not committed
ना-कर्दा-गुनाही के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन
- निर्दोष, बेगुनाही, गुनाह ना करने की हालत
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نا کَردَہ گُناہی)
نا کَردَہ گُناہی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔