تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نا کَردَہ گُنَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نا کَردَہ گُنَہ کے معانیدیکھیے
دیکھیے: نا کَردَہ جُرم
نا کَردَہ گُنَہ کے اردو معانی
فعل متعلق
- بے جرم و خطا ، گناہ نہ کرنے پر ، بے وجہ ، بے سبب ، بے خطا ، ناحق ۔
صفت
- رک : ناکردہ جرم ۔
شعر
تم کہ بیداد کرو اور نہ شرماؤ ذرا
ہم کہ نا کردہ گنہ اور پشیمان بہت
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نا کَردَہ گُنَہ)
نا کَردَہ گُنَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔