تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نا کامیاب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نا کامیاب کے معانیدیکھیے
نا کامیاب کے اردو معانی
صفت، واحد
- کامیابی سے محروم، ناکام، بے مراد، ناامید، مایوس
شعر
وہ کامیاب محبت ہیں جو ترے در سے
خود اپنے آپ کو نا کامیاب لے آئے
مری طرح کوئی نا کامیاب ہو نہ سکا
کسی نگاہ میں بھی انتخاب ہو نہ سکا
خوب ہم جانتے ہیں اپنی قدر
تیرے نا کامیاب ہیں ہم لوگ
English meaning of naa-kaamyaab
Adjective, Singular
ना-कामयाब के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نا کامیاب)
نا کامیاب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔