تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ناہنجار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ناہنجار کے معانیدیکھیے
ناہنجار کے اردو معانی
صفت
- بے راہ رو ، کج رفتار ، گمراہ ، کج روش
- ۔ رک : نا (۴) کا تحتی ، کج رو ، گمراہ ۔
- جو کسی قاعدے قانون کا پابند نہ ہو ، بے دین ، لامذہب ، بے مسلک نیز خود سر ، سرکش ۔
- ۔ بدذات ۔
- بے ادب ، نالائق ، غیر مہذب ، بد اطوار
- (بطور دشنام) بدبخت ، شقی ، نابکار ، ظالم ، بدکار وغیرہ ۔
- (مجازاً) ناپسندیدہ ، ناگوار ، ناشائستہ
- ۔ (ف) صفت۔ بدچلن۔ بد ذات۔ کمینہ۔ نالائق۔ ؎
شعر
ذلیل و خوار ناہنجار پیارے کم نصیبو
تمہارے سر میں سرداری کہاں سے آ گئی ہے
کام دلی کے سوا ہوتے نہیں
اور ناہنجار دلی دور ہے
ملکؔ کتنا ہی سمجھایا نہ مانا
ہمارا دل بھی ناہنجار نکلا
English meaning of naa-hanjaar
ना-हंजार के हिंदी अर्थ
विशेषण
- अधम, नीच, कमीना, कदाचारी, दुष्कर्मी, बदचलन।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ناہنجار)
ناہنجار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔