تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَاگَہاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَاگَہاں کے معانیدیکھیے
نَاگَہاں کے اردو معانی
فعل متعلق
- ناگاہ ، خلاف توقع ، اچانک ، یکایک ، دفعتا ً ۔
- غیر متوقع ؛ بے وقت ۔
شعر
منزلوں کے نشاں نہیں ملتے
تم اگر ناگہاں نہیں ملتے
جب بھی ملے وہ ناگہاں جھوم اٹھے ہیں قلب و جاں
ملنے میں لطف ہے اگر ملنا ہو کام کے بغیر
ہم جو شب کو ناگہاں اس شوخ کے پالے پڑے
دل تو جاتا ہی رہا اب جان کے لالے پڑے
English meaning of naa-gahaa.n
Adverb
- suddenly, all of a sudden, unexpectedly, unforeseen, accidental
ना-गहाँ के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- अकस्मात, अचानक, बेमौक़ा, कुसमय, बिना इत्तिलाअ दिये, बेवक़त, यकायक, अनायास, एकाएक
نَاگَہاں کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَاگَہاں)
نَاگَہاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔