تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نا پائِدار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نا پائِدار کے معانیدیکھیے
نا پائِدار کے اردو معانی
صفت
- باقی نہ رہنے والا، مٹ جانے والا، سریع الزوال، بے ثبات، فانی، غیر مستقل، چند روزہ
- بودا، کمزور، غیر مؤثر
- کمزور، جو مضبوط نہ ہو، غیر یقینی، عارضی، غیر مستحکم
English meaning of na-paa.idaar
Adjective
- waggly, unstable, temporary, uncertain
ना-पाइदार के हिंदी अर्थ
विशेषण
- अदृढ़, जो मज़बूत न हो, अस्थायी, आरिज़ी, अनिश्चित, गैर यक़ीनी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نا پائِدار)
نا پائِدار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔