تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَدِیْدَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَدِیْدَہ کے معانیدیکھیے
نَدِیْدَہ کے اردو معانی
صفت
- (لفظاً) ان دیکھا ، جو (کبھی) نہ دیکھا گیا ہو
- بخیل ، کنجوس ، تنگ دل ، حریص ، لالچی ۔
- مشتاق ، طالب ، خواہشمند
- وہ جسے کچھ میسر نہ ہو ، جس نے کبھی عمدہ کھانا وغیرہ دیکھا یا کھایا نہ ہو ، للچایا ہوا ، کھانے پینے کو ترسا ہوا نیز بھوکا ، فاقہ زدہ ۔
- جو نظر نہ آئے، پوشیدہ، دکھائی نہ دینے والا
- لالچی۔ وہ شخص جس نے عمدہ کھانا یا کوئی چیز نہ کھالی ہو۔ اور کسی کو کھاتے دیکھ کر گھورے
شعر
اس کے میرے بیچ میں حائل ایک لکیر ندیدہ ہے
جس کے آگے پاؤں بڑھانا نا ممکن سا لگتا ہے
محفل میں جب گھورا ان کو ایک سہیلی یوں بولی
بیوی کو تکتا رہتا ہے موا ندیدہ لگتا ہے
میرے لہو کو چھین کے بازار میں بکے
تاجر مرے شعور کے طاہرؔ ندیدہ لوگ
English meaning of na-diida
न-दीदा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- अपठित, अनदेखा, अप्रत्यक्ष, अदृश्य, गुप्त
- मरभुक्ता, जो हर एक के खाने पर नज़र रखे, अत्यंत लोभी, ऐसा व्यक्ति जो दूसरे के भोजन को भूखी नज़रों से घूर कर देखे
نَدِیْدَہ کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَدِیْدَہ)
نَدِیْدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔