تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاشِیدَہ" کے متعقلہ نتائج

پاشِیدَہ

بکھرا ہوا ، پھیلا ہوا.

مایَہ پاشِیدَہ

(نباتیات) وہ نباتی خلیہ جس کا نخزمایہ سکڑ گیا ہو ۔

آبْ پاشِیدَہ

پانی میں حل کیا ہوا (نمک وغیرہ).

بَرْق پاشِیدَہ

وہ مائع جس کے اندر سے برقی رو گزر کر اس تحلیل کر دیتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پاشِیدَہ کے معانیدیکھیے

پاشِیدَہ

paashiidaपाशीदा

اصل: فارسی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

پاشِیدَہ کے اردو معانی

صفت

  • بکھرا ہوا ، پھیلا ہوا.
  • تراکیب میں بطور جزو دوم ، اپنے ماقبل الفاظ سے مل کر بکھرا ہوا ، چھڑکا ہوا ، بھرا ہوا کے معنی میں مستعمل جیسے : آب پاشیدہ ، برق پاشیدہ (رک) وغیرہ.
  • چھڑکا ہوا ، ریزہ ریزہ ، پارہ پارہ ، ٹکڑے ٹکڑے.
  • گھبرایا ہوا ، پریشان ، تتر بتر.

Urdu meaning of paashiida

  • Roman
  • Urdu

  • bikhraa hu.a, phailaa hu.a
  • taraakiib me.n bataur juzu dom, apne maaqbal alfaaz se mil kar bikhraa hu.a, chhi.Dkaa hu.a, bhara hu.a ke maanii me.n mustaamal jaise ha aab paashiida, barq paashiida (ruk) vaGaira
  • chhi.Dkaa hu.a, reza reza, paaraapaaraa, Tuk.De Tuk.De
  • ghabraayaa hu.a, pareshaan, titr bittar

पाशीदा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • छिड़का हुआ,बिखेरा हुआ।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پاشِیدَہ

بکھرا ہوا ، پھیلا ہوا.

مایَہ پاشِیدَہ

(نباتیات) وہ نباتی خلیہ جس کا نخزمایہ سکڑ گیا ہو ۔

آبْ پاشِیدَہ

پانی میں حل کیا ہوا (نمک وغیرہ).

بَرْق پاشِیدَہ

وہ مائع جس کے اندر سے برقی رو گزر کر اس تحلیل کر دیتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاشِیدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاشِیدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone