تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَطْ کَشِیدَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَطْ کَشِیدَہ کے معانیدیکھیے
خَطْ کَشِیدَہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- وہ عبارت وغیرہ جس کے نیچے دھیان دلانے کے لیے لکیر کھینچی گئی ہو
- کھنچی ہوئی لکیر، کھینچا ہوا خط، خط فاصل، خط حدبندی
شعر
وہ میرے ہی خیال کے روشن نشان ہیں
لفظوں میں جو بیان ہوئے خط کشیدہ لوگ
دل کی راہوں میں سرحدیں کیسی
خط کشیدہ زمیں سے باہر آ
وہ میرے ہی خیال کے روشن نشان ہیں
لفظوں میں جو بیان ہوئے خط کشیدہ لوگ
English meaning of KHat-kashiida
Persian, Arabic - Adjective
- line in a kind of needlework, embroidery
- stretched, lengthened, prolonged, long handwriting
ख़त-कशीदा के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- वह वाक्य आदि जिसके नीचे ध्यान दिलाने के लिए रेखा खींची गयी हो
- खींची हुई रेखा, घेराबंदी की रेखा, सीमा रेखा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَطْ کَشِیدَہ)
خَطْ کَشِیدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔