تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَدِیْدَہ" کے متعقلہ نتائج

دُوشی

گناہگار، پاپی، مجرم، ملزم

دوشِیزَہ

غیر شادی شدہ جواں سال لڑکی، کنواری

دوشی شِکَنْجَہ

(جُوڈو کراٹے) فنِ خود حفاظتی کا ایک دان٘و

دوشِیدَہ

دوشِینَہ

گزشتہ شب کا، وہ چیز، جس پر رات گزر چکی ہو

دوشِین

گزشتہ شب کی ، گُزری ہوئی رات سے متعلق (بات یا حالت وغیرہ)

دوشِیزَگی

کنوار پن، باکرہ ہونا، نابالغی، زن نا رسیدہ، کنواری لڑکی

دوشِیدَگی

دوہنے کا عمل.

دوشِیدَنی

دوہنے کے لائق، دودھیل.

دوشِیزَہ پَیکَر

خوبصورت جسم ، کن٘واری لڑکی کا سا جسم

دِشا

حالت، کیفیت، گت

دَشا

دیشی

ملک کا، شہر کا، وہ جو وطن میں پیدا ہو۔ کسی ملک کا باشندہ (بدیسی کا نقیض)

دوشَہ

دودھ کا برتن

دو ساہا

(کاشت کاری) دو فصلی ، وہ اراضی جس میں دو فصلیں پیدا ہوں .

دو ساہی

(کاشت کاری) دوساکھی

ہَم دوشی

سُبُک دوشی

گوشہ نشینی، فراغت، فرصت، بری الذمّہ ہونے کی حالت

سُبُک دوشی مِلْنا

نجات مِلنا ، چُھٹکارا حاصل ہونا .

دَشا بِگَڑْنا

حالت خراب ہونا ، حالت بگڑنا .

دِشا پِھرنا

خوابِ دوشِیں

گزشتہ رات کا خواب، گل والا خواب

گاو دوشہ

دودھ دہنے کا برتن

دَسوں دِشا

دس سمتیں یا دس طرفیں ، یعنی شمال ، جنوب ، مشرق ، مغرب ، اوپر نیچے اور چاروں کونے .

جَنانْ دِشا

علم یا عقل کی حالت

مَدھ دیشی

مدھ دیش سے منسوب یا متعلق ؛ مدھ دیش کی زبان ۔

مَدھیَہ دیشی

مدھیہ دیش (رک) کی زبان ، وسطی علاقے کی زبان ۔

گِرَہ دَشا

(ہیئت) نحوست، ادبار، بدطالعی، بُرے دن، کھوٹے دن، کڑوے کسیلے دن

لَعْلِ دو شاہی

شربت کے رنگ کا لعل.

اردو، انگلش اور ہندی میں نَدِیْدَہ کے معانیدیکھیے

نَدِیْدَہ

na-diidaन-दीदा

اصل: فارسی

وزن : 22

نَدِیْدَہ کے اردو معانی

صفت

  • (لفظاً) ان دیکھا ، جو (کبھی) نہ دیکھا گیا ہو
  • بخیل ، کنجوس ، تنگ دل ، حریص ، لالچی ۔
  • مشتاق ، طالب ، خواہشمند
  • وہ جسے کچھ میسر نہ ہو ، جس نے کبھی عمدہ کھانا وغیرہ دیکھا یا کھایا نہ ہو ، للچایا ہوا ، کھانے پینے کو ترسا ہوا نیز بھوکا ، فاقہ زدہ ۔
  • جو نظر نہ آئے، پوشیدہ، دکھائی نہ دینے والا
  • لالچی۔ وہ شخص جس نے عمدہ کھانا یا کوئی چیز نہ کھالی ہو۔ اور کسی کو کھاتے دیکھ کر گھورے

شعر

English meaning of na-diida

Adjective

न-दीदा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अपठित, अनदेखा, अप्रत्यक्ष, अदृश्य, गुप्त
  • मरभुक्ता, जो हर एक के खाने पर नज़र रखे, अत्यंत लोभी, ऐसा व्यक्ति जो दूसरे के भोजन को भूखी नज़रों से घूर कर देखे

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَدِیْدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَدِیْدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone