تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُضْطَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُضْطَر کے معانیدیکھیے
مُضْطَر کے اردو معانی
صفت
- وہ جس کو ضرر پہنچا ہو، مجبو ر، محتاج
- بے چین، بے تاب، پریشان، بے قرار
- (مجازاً) بے بس، بے اختیار
- (فقہ) جو حرام چیز کھانے پر مجبور ہو، بے چارہ، محتاج
شعر
ترے کوچے کی شاید راہ بھولی
صبا پھرتی ہے مضطر کو بہ کو آج
ہر چند بگولہ مضطر ہے اک جوش تو اس کے اندر ہے
اک وجد تو ہے اک رقص تو ہے بے چین سہی برباد سہی
خفا دیکھا ہے اس کو خواب میں دل سخت مضطر ہے
کھلا دے دیکھیے کیا کیا گل تعبیر خواب اپنا
English meaning of muztar
Adjective
- reduced to difficulty, made desperate, forced by necessity, constrained
- reduced to want or need, distressed, in necessity, afflicted, agitated, perturbed,
- Metaphorically) helpless
- (Fiqh) who is forced to eat something prohibited
मुज़्तर के हिंदी अर्थ
مُضْطَر کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُضْطَر)
مُضْطَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔