تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُزدَوَج" کے متعقلہ نتائج

مُزدَوَج

باہم ملا ہوا، (ریاضی) دگنا کیا ہوا، دگنا، دہرا (جیسے دو نقطے یا مقداریں، جنھیں بعض خصوصیات کے اعتبار سے آپس میں بدلا جاسکے)

مُزدَوَجَہ

آپس میں ملا ہوا ؛ ہم صحبت (قواعد) مرکب ۔

مُزدَوَج خَط

(ہندسہ) ایسے دو خط کہ ل کا قطب م پر واقع ہے تو م کا قطب ل پر واقع ہو گا ۔

مُزدَوَج قُطر

(ہندسہ) دو قطروں میں سے کوئی ایک قطر جو دوسرے کے تمام متوازی وتروں کی تنصیف کرے ۔

مُزدَوَج نُقطے

(ہندسہ) وہ دو نقطے جن میں سے ہر ایک کا قطبی دوسرے کے قطبی میں سے گزرتا ہے ۔

مُزدَوَج مِحوَر

(ہندسہ) وہ محور تشاکل جو زائد کو خیالی نقطوں پر قطع کرتا ہے ۔

مُزدَوَج بافت

دوہری بافت ۔

مُزدَوَجِیَت

باہم ملنے کی حالت ، قریں یا جفت ہونے کی حالت یا کیفیت ۔

دَورِ مُزْدَوَج

(کتابت) دو مختلف کلموں کے دوائر جو تحریر میں ایک کردیئے جائیں یعنی ایک حرفِ کا دور دوسرے حرف کے دور میں ضم کردیا جائے اور وہ دور دونوں حرف میں مشترک پایا جائے۔

دَوائِرِ مُزْدَوِج

(خوش نویسی) دو مختلف کلموں کے دوائر جو تحریر میں ایک کر دئے جائیں یعنی ایک حرف کا دور دوسرے حرف کے دور میں ضم کر دیا جائے اور وہ دور دونوں حروف میں مشترک پایا جائے .

اردو، انگلش اور ہندی میں مُزدَوَج کے معانیدیکھیے

مُزدَوَج

muzdavajमुज़दवज

اصل: عربی

وزن : 212

موضوعات: ریاضی

اشتقاق: زَوَّجَ

  • Roman
  • Urdu

مُزدَوَج کے اردو معانی

صفت

  • باہم ملا ہوا، (ریاضی) دگنا کیا ہوا، دگنا، دہرا (جیسے دو نقطے یا مقداریں، جنھیں بعض خصوصیات کے اعتبار سے آپس میں بدلا جاسکے)
  • (مجازاً) آپس میں ہم نشیں، قرین یا جفت ہونے والا، بغل گیر یا ہم بستر

Urdu meaning of muzdavaj

  • Roman
  • Urdu

  • baaham mila hu.a, (riyaazii) dugunaa kyaa hu.a, dugunaa, duhra (jaise do nuqte ya miqdaaren, jinhe.n baaaz Khusuusiiyaat ke etbaar se aapas me.n badla ja sake
  • (majaazan) aapas me.n hamanshiin, qariin ya jupht hone vaala, baGalgiir ya hamabistar

English meaning of muzdavaj

Adjective

  • adjoining
  • in copulation

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُزدَوَج

باہم ملا ہوا، (ریاضی) دگنا کیا ہوا، دگنا، دہرا (جیسے دو نقطے یا مقداریں، جنھیں بعض خصوصیات کے اعتبار سے آپس میں بدلا جاسکے)

مُزدَوَجَہ

آپس میں ملا ہوا ؛ ہم صحبت (قواعد) مرکب ۔

مُزدَوَج خَط

(ہندسہ) ایسے دو خط کہ ل کا قطب م پر واقع ہے تو م کا قطب ل پر واقع ہو گا ۔

مُزدَوَج قُطر

(ہندسہ) دو قطروں میں سے کوئی ایک قطر جو دوسرے کے تمام متوازی وتروں کی تنصیف کرے ۔

مُزدَوَج نُقطے

(ہندسہ) وہ دو نقطے جن میں سے ہر ایک کا قطبی دوسرے کے قطبی میں سے گزرتا ہے ۔

مُزدَوَج مِحوَر

(ہندسہ) وہ محور تشاکل جو زائد کو خیالی نقطوں پر قطع کرتا ہے ۔

مُزدَوَج بافت

دوہری بافت ۔

مُزدَوَجِیَت

باہم ملنے کی حالت ، قریں یا جفت ہونے کی حالت یا کیفیت ۔

دَورِ مُزْدَوَج

(کتابت) دو مختلف کلموں کے دوائر جو تحریر میں ایک کردیئے جائیں یعنی ایک حرفِ کا دور دوسرے حرف کے دور میں ضم کردیا جائے اور وہ دور دونوں حرف میں مشترک پایا جائے۔

دَوائِرِ مُزْدَوِج

(خوش نویسی) دو مختلف کلموں کے دوائر جو تحریر میں ایک کر دئے جائیں یعنی ایک حرف کا دور دوسرے حرف کے دور میں ضم کر دیا جائے اور وہ دور دونوں حروف میں مشترک پایا جائے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُزدَوَج)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُزدَوَج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone