تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُزاحَمَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُزاحَمَت کے معانیدیکھیے
مُزاحَمَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
روکنے کا عمل، روک ٹوک، رکاوٹ، ممانعت، تعرض، کسی پر تنگی کرنا
مثال - حضرت امام صاحب تابعین کے قول میں مزاحمت نہ کریں گے ۔ (۱۸۶۷ ، نورالہدایہ ، ۱ : ۱۰) ۔ کفار سمجھے کہ تعرض کرنے میں بڑا قتال ہوگا یہ سمجھ کر مزاحمت سے ہاتھ اُٹھایا ۔ (۱۸۸۷ ، خیابانِ آفرینش ، ۳۱) ۔ سوسائٹی اس کے کسی فعل کے کئے جانے کے متعلق اظہار پسندیدگی کرے اور اس کی مزاحمت کو ناپسند کرے ۔ (۱۹۳۸ ، علم اصول قانون ، ۱۸) ۔
- (طبیعیات) غیر برق گزاری غیر حر گزاری
- (قانون) قانون کے خلاف روک ٹوک، جان بوجھ کر کسی شخص کے سدِّ راہ ہونا اور اسے کسی ایسی سمت یا جگہ جانے سے روکنا جس میں وہ جانے یا رہنے کا حق رکھتا ہو، مزاحمتِ بے جا
English meaning of muzaahamat
Noun, Feminine
-
preventing from taking effect, disturbing, hindrance, prevention, impediment, molestation, obstacle, opposition
Example - School to muzahamat ke hawale se shahad ki makkhiyon ka chhatta ban gaya
- (Physics) resistance
- ( Law) interruption, hindering
मुज़ाहमत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
-
रोकने या बाधा देने की क्रिया या भाव, प्रतिरोध, विरोध, रोक टोक, अटकाव, हस्तक्षेप, रोक-टोक, मनाही, आपत्ति, बाधा
उदाहरण - स्कूल तो मुज़ाहमत के हवाले से शहद की मक्खियों का छत्ता बन गया
- (भौतीकी) विद्युत शक्ति को एक स्थान से दूसरे स्थान तक पहुँचाने में प्रतिरोधक बनना, प्रतिरोधक शक्ति
- (क़ानून) क़ानून के विरुद्ध रोक-टोक, जान बूझ कर किसी व्यक्ति के लिए बाधक बनना और उसे किसी ऐसी दिशा या स्थान पर जाने से रोकना जिसमें वो जाने या रहने का अधिकार रखता हो
مُزاحَمَت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُزاحَمَت)
مُزاحَمَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔