تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آب و ہَوا مُوافِق آنا" کے متعقلہ نتائج

آب و ہَوا مُوافِق آنا

کسی مقام کے موسم یا پانی اور ہوا کا مزاج کے موافق آنا

آب و ہَوا راس آنا

کسی جگہ کے پانی اور ہوا یا موسم یا ماحول کا مزاج کے موافق ہونا، صحت پر اچھا اثر ڈالنا

آب و ہَوا مُوافِق ہونا

کسی جگہ کے پانی اور ہوا یا موسم یا ماحول کا مزاج کے موافق ہونا، صحت پر اچھا اثر ڈالنا

آب و ہَوا راس نہ آنا

کسی جگہ کے پانی اور ہوا یا موسم یا ماحول کا مزاج کے موافق نہ ہونا، صحت پر برا اثر ڈالنا

آب و ہَوا

(کسی مقام کے) پانی اور ہوا کی تاثیر، طبعی اور جغرافیائی اثرات (جو صحت و مرض اور پیداوار سے تعلق رکھتے ہیں)

آب و ہَوا بَدَل٘نا

موسم کا تبدیل ہونا، موجودہ فصل یا موسم کے بعد دوسری فصل یا موسم کا آغاز ہونا

آب و ہَوا نا مُوافِق ہونا

کسی جگہ کے پانی اور ہوا یا موسم یا ماحول کا مزاج کے موافق نہ ہونا، صحت پر برا اثر ڈالنا

زَہْرِیلی آب و ہَوا

خراب آب و ہوا

اِسْتِوائی آب و ہَوا

خوش آب و ہَوا

پانی اور ہوا کی تاثیر اور موسی کیفیّت کے اعتبار سے اچّھا خُش کوار اور پسندیدہ .

مُعْتَدِل آب و ہَوا

آب و ہَوا کی تَبْدیلی

موسمیات کی تبدیلی

آب و ہَوا تَبدیل کَرنا

آب و ہَوا کا مُطالَعَہ

آب و ہوا یا موسموں کا علم یا مطالعہ، علم موسمیات

آب و ہَوا کے لِحاظ سے

بہ اعتبار موسم، آب و ہوا کے لحاظ سے، موسمی لحاظ سے

زَمانے کی آب و ہَوا بَدَل جانا

انقلاب آجانا، حالات کا بدل جانا

آب و خورش میں فرق آنا

کھانا پینا با قاعدہ نہ رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں آب و ہَوا مُوافِق آنا کے معانیدیکھیے

آب و ہَوا مُوافِق آنا

aab-o-havaa muvaafiq aanaaआब-ओ-हवा मुवाफ़िक़ आना

محاورہ

آب و ہَوا مُوافِق آنا کے اردو معانی

  • کسی مقام کے موسم یا پانی اور ہوا کا مزاج کے موافق آنا

English meaning of aab-o-havaa muvaafiq aanaa

  • find a climate or place agreeable, acclimate
  • To acclimatize a climate, to acclimate, to habituate to a new climate.

आब-ओ-हवा मुवाफ़िक़ आना के हिंदी अर्थ

  • किसी स्थान के मौसम या पानी और हवा के मिज़ाज के अनुकूल होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آب و ہَوا مُوافِق آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آب و ہَوا مُوافِق آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words