تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُوق" کے متعقلہ نتائج

مُوک

مکھ، مکھڑا

مُوکلاوَہ

ہندوؤں میں شادی کے بعد دولھا کا دلھن کو پہلی مرتبہ گھر لے جانا ، چالا ، بہوڑا ؛ مکلاوہ ۔

مُوکے

خانے دار (کپڑا) ۔

مُوکا

گونگا ، خاموش ، چپ ۔

مُوکْش

قرض کی ادائیگی

مُوکھ

مکھ، منھ، چہرہ، بڑا سوراخ، روزن

مُوکَر

میرا

مُوکھش

نجات ، رہائی ، چھٹکارا ۔

مُوکھڑا

رک : مکھڑا ۔

مُوکھ دینا

منھ دینا ، منھ لگانا ، ہمدردی و محبت کرنا ، کسی کی طرف توجہ کرنا ، التفات کرنا ۔

مُوکُو نَہ تُوکُو بھاڑ میں جھونْکُو

نہ میرے کام کا نہ تمھارے کام کا ، ایسی چیز کا کیا کرنا ہے دور کرو

مُوکھ موڑْنا

منھ موڑنا ، رُوگردانی کرنا ، کنارہ کشی کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُوق کے معانیدیکھیے

مُوق

muuqमूक़

وزن : 21

موضوعات: طب

مُوق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آنکھ کا ناک سے متصل گوشہ ، آنکھ کا بایاں کویا ؛ (طب) آنکھ کا اندرونی کویا ، لحاظ کا مقابل (Canthus)

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مُوک

مکھ، مکھڑا

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُوق)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُوق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone