تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُوکھ" کے متعقلہ نتائج

مُوکھ

مکھ، منھ، چہرہ، بڑا سوراخ، روزن

مُوکھش

نجات ، رہائی ، چھٹکارا ۔

مُوکھڑا

رک : مکھڑا ۔

مُوکھ دینا

منھ دینا ، منھ لگانا ، ہمدردی و محبت کرنا ، کسی کی طرف توجہ کرنا ، التفات کرنا ۔

مُوکھ موڑْنا

منھ موڑنا ، رُوگردانی کرنا ، کنارہ کشی کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُوکھ کے معانیدیکھیے

مُوکھ

muukhमूख

وزن : 21

مُوکھ کے اردو معانی

  • مکھ، منھ، چہرہ، بڑا سوراخ، روزن

मूख के हिंदी अर्थ

  • मुख, मुँह, चेहरा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُوکھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُوکھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone