تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُطِیع" کے متعقلہ نتائج

مُلازِم

ملازمت کرنے والا (تنخواہ یا اجرت پر) نوکر، خادم، خدمتگار، پیش خدمت (عموماً) دفتر میں کام کرنے والا

مُلازِم پیشَہ

کسی دفتر وغیرہ میں نوکری کرنے والا (تاجر پیشہ کی ضد) ۔

مُلازِم طَبقَہ

نوکری پیشہ افراد ۔

مُلازِم رَکھ چھوڑنا

ملازم رکھ لینا ، نوکر رکھنا (عموماً بطور تحقیر مستعمل) ۔

مُلازِم ہونا

نوکر ہونا ، نوکری اختیار کرنا ۔

مُلازِم دَرگاہِ سَرکار

رک : ملازم سرکار ، سرکاری ملازم

مُلازم کرنا

نوکر رکھنا، ملازمت دینا

مُلازِم کَرانا

نوکر کرانا ، ملازمت دلوانا ۔

ملازم متعمد

وہ ملازم کس کو خاص شرائط پر عہدہ ملا ہو

مُلازِمِ مُتَعَہِّد

وہ ملازم جس کو خاص شرائط یا عہد پر عہدہ یا ملازمت ملی ہو

مُلازِم رَکھا جانا

نوکر کیا جانا ، ملازمت پر لینا ۔

مُلازِمِ خاص

ذاتی نوکر، نج کا ملازم، غیر سرکاری طور پر ملازم، خادم خاص، خاص آدمی جس پر ہر طرح کا اعتماد کیا جاسکے

مُلازِمِ نَو، تیز رَو

نیا ملازم تیزچلتا ہے، نیا نوکر اچھا کام کرتا ہے

مُلازِمِ سَرکاری بَننا

سرکاری ملازمت اختیار کرنا ، سرکار کا ملازم ہو جانا

مُلازِمِ سَرکار

سرکاری ملازم، حاکم کا ملازم، شاہی نوکر، شاہی ملازم

مُلازِمَہ

ملازمت کرنے والی عورت، خادمہ، نوکرانی

مُلازِمِ سَرکاری

رک : ملازم سرکار

مُلازِمی

ملازمت ، نوکری ، چاکری ۔

مُلازِمِ خان٘گی

ذاتی ملازم، گھریلو نوکر، خانگی ملازم

مُلازِمِ سَرکاری بَن جانا

سرکاری ملازمت اختیار کرنا ، سرکار کا ملازم ہو جانا

مُلازِمانَہ

ملازم کا ، نوکروں کا سا ، ملازم کے منصب کے لائق ، ملازمتی ۔

مُلازِمانی

ملازم (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ ملازم کا سا ، ملازمانہ ۔

مُلازِمان

ملازم (رک) کی جمع ؛ بہت سے ملازم ، ملازمین ۔

مُلازِمِین

نوکر، خادم، کارندے، کارکنان، ملازمان

مُلازِمِینِ دِیہی

(قانون) خدمت گزارانِ دیہی ، مقدم ، پٹواری وغیرہ ۔ ’

مُلازِمی میں آنا

خدمت میں آنا ، خدمت کے لیے حاضر ہونا ۔

ملازمان عالی

بادشاہ کے نوکر

مَلْزوم

جو لازم کیا گیا ہو، جس کے لیے کوئی بات لازم یا ضروری ہو، شریک حال (لازم کا مد مقابل)

مِلْزَم

سوئی بنانے والے یا صیقل گر کا شکنجہ

مُلْزَم

جسے الزام دیا جائے ، الزام لگایا ہوا ، جس پر الزام ہو ، متہم ، قصور وار ۔

مُلازَمَت کے لالے پَڑْنا

نوکری خطرے میں پڑ جانا، ملازمت کا برقرار رکھنا مشکل ہو جانا

مُلازَمَت خَطْرے میں پَڑْنا

نوکری چھوٹنے کا خدشہ ہوجانا

مُلازَمَت گاہ

ملازمت کی جگہ ، نوکری کا ٹھکانہ ، دفتر ، ادارہ وغیرہ ۔

مُلْزِم

مورد الزام

مُلازَمَت سے عَلیٰحَدہ ہونا

نوکر نہ رہنا ، ملازم نہ رہنا ۔

مُلازَمَت پیشَہ

جس کی گزر بسر کا سہارا نوکری ہو، وہ شخص جس کا پیشہ نوکری ہو، نوکریاں کرنے والا، نوکری پیشہ

مُلازَمَت میں

خدمت میں ، معیت میں ۔

مُلازَمَت میں ہونا

ملازم ہونا ، نوکری پر حاضر ہونا ۔

مُلازَمَت نامَہ

ملازمت کی تفصیلات درج کرنے کی کتاب، سروس بُک

مُلازَمَہ

(منطق) باہم ایک دوسرے کو لازم و ملزوم ہونا ، ایک حکم کا دوسرے حکم کے لیے مقتضی ہونا ۔

مُلازَمَتی

ملازمت سے متعلق یا منسوب ۔

مُلازَمَت چُھوٹ جانا

نوکری چلی جانا ، ملازم نہ رہنا ، بے روزگار ہو جانا ۔

مُلازَمَت جانا

نوکری ختم ہو جانا ، بے روزگار ہو جانا ۔

مُلازَمَتِ سَرْکاری

حکومت کی نوکری ، ریاست کی ملازمت ۔

مُلازَمَت کَرنا

نوکری کرنا ، نوکر ہونا ۔

مُلازَمَت ہونا

نوکری میں ہونا ؛ کسی بڑے کی خدمت میں ہونا ۔

مُلازَمَت بَجا لانا

سلام کو حاضر ہونا ، خدمت میں حاضری دینا ، باریاب ہونا ۔

مُلازَمَت سے چَلا جانا

نوکری چھوڑنا ، ملازم نہ رہنا ، خدمت میں نہ رہنا ۔

مُلازَمَت

(کسی سے) وابستگی، نزدیکی، ملاقات، بڑے آدمی کی خدمت میں حاضر ہونا، خدمت میں حاضر رہنا

مُلازَمَت کا بھوگ مِلْنا

نوکری مل جانا ، برسرروزگار ہو جانا ۔

مُلازَمَت حاصِل کَرنا

کسی امیر، بادشاہ یا حاکم کی خدمت میں حاضر ہونا، باریابی حاصل کرنا، باریاب ہونا، ملنا، مُلاقات کرنا، حاضر ہونا

مُلازَمَت حاصِل ہونا

ملازمت حاصل کرنا (رک) کا لازم ۔

مُلازَمَت اِختِیار کَرنا

نوکری قبول کرنا، نوکر ہونا

مُلّا اِزم

مُلا کا پیشہ، کام یا ذہنیت، ملائیت

مَیلِ عَظِیم

بڑی کجی ؛ (مجازاً) بڑا گناہ ۔

نَو مُلازم

جس نے حال ہی میں ملازمت شروع کی ہو، نیا ملازم، رنگروٹ، نیا نوکر

خانْگی مُلازِم

گھریلو ملازم

سَرکاری مُلازِم

سرکاری نوکر، سرکاری محکمہ جات میں کام کرنے والے لوگ

مُلزِم قَرار دینا

To convict.

مُلْزِم گَرداننا

ملزم ٹھہرانا ، ملزم قرار دینا ، قصوار وار سمجھنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُطِیع کے معانیدیکھیے

مُطِیع

mutii'मुती'

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: جنگلات

  • Roman
  • Urdu

مُطِیع کے اردو معانی

صفت

  • اطاعت کرنے والا، ماتحت، فرماں بردار، حکم بردار، خادم

Urdu meaning of mutii'

  • Roman
  • Urdu

  • itaaat karne vaala, maatahat, farmaambardaar, hukmabardaar, Khaadim

English meaning of mutii'

मुती' के हिंदी अर्थ

विशेषण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُلازِم

ملازمت کرنے والا (تنخواہ یا اجرت پر) نوکر، خادم، خدمتگار، پیش خدمت (عموماً) دفتر میں کام کرنے والا

مُلازِم پیشَہ

کسی دفتر وغیرہ میں نوکری کرنے والا (تاجر پیشہ کی ضد) ۔

مُلازِم طَبقَہ

نوکری پیشہ افراد ۔

مُلازِم رَکھ چھوڑنا

ملازم رکھ لینا ، نوکر رکھنا (عموماً بطور تحقیر مستعمل) ۔

مُلازِم ہونا

نوکر ہونا ، نوکری اختیار کرنا ۔

مُلازِم دَرگاہِ سَرکار

رک : ملازم سرکار ، سرکاری ملازم

مُلازم کرنا

نوکر رکھنا، ملازمت دینا

مُلازِم کَرانا

نوکر کرانا ، ملازمت دلوانا ۔

ملازم متعمد

وہ ملازم کس کو خاص شرائط پر عہدہ ملا ہو

مُلازِمِ مُتَعَہِّد

وہ ملازم جس کو خاص شرائط یا عہد پر عہدہ یا ملازمت ملی ہو

مُلازِم رَکھا جانا

نوکر کیا جانا ، ملازمت پر لینا ۔

مُلازِمِ خاص

ذاتی نوکر، نج کا ملازم، غیر سرکاری طور پر ملازم، خادم خاص، خاص آدمی جس پر ہر طرح کا اعتماد کیا جاسکے

مُلازِمِ نَو، تیز رَو

نیا ملازم تیزچلتا ہے، نیا نوکر اچھا کام کرتا ہے

مُلازِمِ سَرکاری بَننا

سرکاری ملازمت اختیار کرنا ، سرکار کا ملازم ہو جانا

مُلازِمِ سَرکار

سرکاری ملازم، حاکم کا ملازم، شاہی نوکر، شاہی ملازم

مُلازِمَہ

ملازمت کرنے والی عورت، خادمہ، نوکرانی

مُلازِمِ سَرکاری

رک : ملازم سرکار

مُلازِمی

ملازمت ، نوکری ، چاکری ۔

مُلازِمِ خان٘گی

ذاتی ملازم، گھریلو نوکر، خانگی ملازم

مُلازِمِ سَرکاری بَن جانا

سرکاری ملازمت اختیار کرنا ، سرکار کا ملازم ہو جانا

مُلازِمانَہ

ملازم کا ، نوکروں کا سا ، ملازم کے منصب کے لائق ، ملازمتی ۔

مُلازِمانی

ملازم (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ ملازم کا سا ، ملازمانہ ۔

مُلازِمان

ملازم (رک) کی جمع ؛ بہت سے ملازم ، ملازمین ۔

مُلازِمِین

نوکر، خادم، کارندے، کارکنان، ملازمان

مُلازِمِینِ دِیہی

(قانون) خدمت گزارانِ دیہی ، مقدم ، پٹواری وغیرہ ۔ ’

مُلازِمی میں آنا

خدمت میں آنا ، خدمت کے لیے حاضر ہونا ۔

ملازمان عالی

بادشاہ کے نوکر

مَلْزوم

جو لازم کیا گیا ہو، جس کے لیے کوئی بات لازم یا ضروری ہو، شریک حال (لازم کا مد مقابل)

مِلْزَم

سوئی بنانے والے یا صیقل گر کا شکنجہ

مُلْزَم

جسے الزام دیا جائے ، الزام لگایا ہوا ، جس پر الزام ہو ، متہم ، قصور وار ۔

مُلازَمَت کے لالے پَڑْنا

نوکری خطرے میں پڑ جانا، ملازمت کا برقرار رکھنا مشکل ہو جانا

مُلازَمَت خَطْرے میں پَڑْنا

نوکری چھوٹنے کا خدشہ ہوجانا

مُلازَمَت گاہ

ملازمت کی جگہ ، نوکری کا ٹھکانہ ، دفتر ، ادارہ وغیرہ ۔

مُلْزِم

مورد الزام

مُلازَمَت سے عَلیٰحَدہ ہونا

نوکر نہ رہنا ، ملازم نہ رہنا ۔

مُلازَمَت پیشَہ

جس کی گزر بسر کا سہارا نوکری ہو، وہ شخص جس کا پیشہ نوکری ہو، نوکریاں کرنے والا، نوکری پیشہ

مُلازَمَت میں

خدمت میں ، معیت میں ۔

مُلازَمَت میں ہونا

ملازم ہونا ، نوکری پر حاضر ہونا ۔

مُلازَمَت نامَہ

ملازمت کی تفصیلات درج کرنے کی کتاب، سروس بُک

مُلازَمَہ

(منطق) باہم ایک دوسرے کو لازم و ملزوم ہونا ، ایک حکم کا دوسرے حکم کے لیے مقتضی ہونا ۔

مُلازَمَتی

ملازمت سے متعلق یا منسوب ۔

مُلازَمَت چُھوٹ جانا

نوکری چلی جانا ، ملازم نہ رہنا ، بے روزگار ہو جانا ۔

مُلازَمَت جانا

نوکری ختم ہو جانا ، بے روزگار ہو جانا ۔

مُلازَمَتِ سَرْکاری

حکومت کی نوکری ، ریاست کی ملازمت ۔

مُلازَمَت کَرنا

نوکری کرنا ، نوکر ہونا ۔

مُلازَمَت ہونا

نوکری میں ہونا ؛ کسی بڑے کی خدمت میں ہونا ۔

مُلازَمَت بَجا لانا

سلام کو حاضر ہونا ، خدمت میں حاضری دینا ، باریاب ہونا ۔

مُلازَمَت سے چَلا جانا

نوکری چھوڑنا ، ملازم نہ رہنا ، خدمت میں نہ رہنا ۔

مُلازَمَت

(کسی سے) وابستگی، نزدیکی، ملاقات، بڑے آدمی کی خدمت میں حاضر ہونا، خدمت میں حاضر رہنا

مُلازَمَت کا بھوگ مِلْنا

نوکری مل جانا ، برسرروزگار ہو جانا ۔

مُلازَمَت حاصِل کَرنا

کسی امیر، بادشاہ یا حاکم کی خدمت میں حاضر ہونا، باریابی حاصل کرنا، باریاب ہونا، ملنا، مُلاقات کرنا، حاضر ہونا

مُلازَمَت حاصِل ہونا

ملازمت حاصل کرنا (رک) کا لازم ۔

مُلازَمَت اِختِیار کَرنا

نوکری قبول کرنا، نوکر ہونا

مُلّا اِزم

مُلا کا پیشہ، کام یا ذہنیت، ملائیت

مَیلِ عَظِیم

بڑی کجی ؛ (مجازاً) بڑا گناہ ۔

نَو مُلازم

جس نے حال ہی میں ملازمت شروع کی ہو، نیا ملازم، رنگروٹ، نیا نوکر

خانْگی مُلازِم

گھریلو ملازم

سَرکاری مُلازِم

سرکاری نوکر، سرکاری محکمہ جات میں کام کرنے والے لوگ

مُلزِم قَرار دینا

To convict.

مُلْزِم گَرداننا

ملزم ٹھہرانا ، ملزم قرار دینا ، قصوار وار سمجھنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُطِیع)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُطِیع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone