تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُتَوَجّہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَوَجّہ کے معانیدیکھیے
مُتَوَجّہ کے اردو معانی
صفت
-
توجہ کرنے والا، دھیان دینے والا، مائل
مثال - مولانا آزاد کی جامع مسجد والی تقریر نے سب کو متوجہ کیا
- نگاہ عنایت رکھنے والا، التفات کرنے والا، مہربان
- مخاطب
شعر
اندھے شہر کو متوجہ کرنے کے لیے
دشت میں جا کر دھوم مچانی پڑتی ہے
حشر میں ان کے سبب وہ متوجہ ہوں گے
کیوں نہ ہم اپنی خطاؤں سے لپٹ کر رو لیں
متوجہ کرے کوئی تو اسے
مثل گل میں بھی نکھرنا چاہوں
English meaning of mutavajjah
Adjective
-
turning to, attentive, paying attention
Example - Maulana Azad ki Jama Masjid wali taqrir ne sab ko mutawajjah kia
- inclined (towards), favourable
- countenancing
- having the face or regard turned (towards)
- going (towards), setting out (for), bound (to)
- propitious; intent (on)
मुतवज्जह के हिंदी अर्थ
विशेषण
-
ध्यान देने वाला, ख़याल करने वाला, मुँह करने वाला, रुख़ मिलाने वाला
उदाहरण - मौलाना आज़ाद की जामा मस्जिद वाली तक़रीर ने सबको मुतवज्जा किया
- अनुग्राही, कृपालु, सकरुण
- सम्बोधन कर्ता
مُتَوَجّہ سے متعلق محاورے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُتَوَجّہ)
مُتَوَجّہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔