تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَواتِر" کے متعقلہ نتائج

فِرْقَہ

قوم، گروہ، جماعت، مذہب، مسلک، جتھا، پنتھ، منڈل، جرگہ، فریق، ٹولی

فِرْقَہ بَنْد

فِرْقَہ پَرَسْت

اپنے فرقے کا خیال کرنے والا

فِرْقَہ وار

جماعت دار ، طبقاتی .

فِرْقَہ ساز

نئے نئے فرقے بنانے والا ، فرقہ بندی کرنے والا .

فِرْقَہ واری

فرقہ واریت، گروہ بندی، جماعت بندی

فِرْقَہ آرائی

مختلف مذہبی جتھوں میں بٹ جانے کے بعد ایک دوسرے کی مخالفت کا عمل .

فِرْقَہ بَنْدی

مذہب وغیرہ کے فرق کی بنیاد پر گروہ اور جتھا بنانے کا عمل، جماعت بنانا، کسی گروہ کی تنظیم، مذہبی گروہ بندی، گروہ بندی

فِرْقَہ وارانَہ

گروہ بندی کا انداز، جماعت بندی، گروہ بندی کے طور سے، فرقہ والی/ والا

فِرْقَہ وارِیَت

جماعت کی نوک جھون٘ک، گروہی تعصب، طبقاتیت

فِرْقَہ فِرْقَہ کَرنا

الگ الگ گروہوں میں تقسیم کرنا ، نااتفاقی ڈالنا ، منتشر کر دینا .

فِرْقَہ فِرْقَہ ہو جانا

الگ الگ گروہوں میں بٹ جانا ، اپنی الگ الگ جماعت بنا لینا .

فِرْقَۂ آراسْتَہ

طوائف کا طبقہ ، فن کی باقاعدہ تعلیم حاصل کرنے والا گروہ .

فِرْقَہ وارانَہ فَساد

فِرْقَہ وارانَہ اَنْتِخاب

کسی مجلس کے ممبروں کا انتخاب جو ہر ایک فرقے کے لوگ اپنے فرقے کے آدمیوں میں سے کریں

فِرْقَہ‌ پَرَسْتی

صرف اپنے ہی فرقے کا خیال کرنا اور دوسرے فرقہ والوں کو نظر انداز کرنا

چَھتِّیس فِرْقَہ رَعِیَّت

ہر مذہب و ملت کی رعایا جس سے رواداری برتی جائے اور حسن سلوک قایم رکھا جائے

دیہی فِرْقَہ واری زَمِینْداری

ذات پات کے فرق اور مراتب کے مطابق زمین کی تقسیم

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَواتِر کے معانیدیکھیے

مُتَواتِر

mutavaatirमुतवातिर

اصل: عربی

وزن : 1122

موضوعات: عروض حدیث سزا

اشتقاق: وَتَرَ

مُتَواتِر کے اردو معانی

صفت، مؤنث

  • (حدیث) وہ حدیث جو کئی اسناد سے منقول ہو، راویوں کی تعداد ہر مرحلے میں اتنی رہے جن کا جھوٹ پر جمع ہونا عقلاً محال ہو اور جس کی صحت کے متعلق کبھی کوئی اعتراض نہ ہوا ہو
  • (عروض) وہ رکن جس میں ایک متحرک حرف دو ساکن حروف کے درمیان آئے، جیسے: مفاعلین میں ع اور ل

فعل متعلق

  • پے درپے، یکے بعد دیگرے، لگاتار، مسلسل، پہیم

    مثال - ہندوستان متواتر ترقی کی طرف گامزن ہے - وہ گونجنا متواتر اس کو پہنچے گا ۔ (۱۸۵۶ ، فوائد الصبیان ، ۱۰۶) ۔ تمہارے دو خط متواتر پہنچے ۔ (۱۸۹۷ ، مکتوبات حالی ، ۱ : ۱۴۵)۔ یہ متواتر صدمات بجائے اس کے کہ مریم کے استقلال کا خاتمہ کر دیتے ، اس کے اسلامی جوش میں اور زیادہ مددگار ثابت ہوئے ۔ (۱۹۱۲ ، شہید مغرب ، ۱۶) ۔

شعر

English meaning of mutavaatir

Adjective, Feminine

  • (Hadith) in an uninterrupted order (as chronologies or quotations) in hadis or hadith
  • metrical scheme in which is found a movable letter between two quiescents, as the 'ain and lam in mafaa'ilun

Adverb

मुतवातिर के हिंदी अर्थ

विशेषण, स्त्रीलिंग

  • (हदीस) वह हदीस जो कई दस्तावेजों के लिए प्रासंगिक है, प्रत्येक चरण में कथावाचकों की संख्या उतनी होनी चाहिए, जिनका झूट पर सहमत होना कठिन हो, और जिनके प्रमाणित होने पर कभी कोई आपत्ति न हुई हो
  • वो छंदोबद्ध जिसमें एक गतिशील अक्षर दो गतिहीन अक्षरों की मध्य में आएं, जैसे मफाएलीन में 'ऐन और लाम

क्रिया-विशेषण

  • निरन्तर, अनवरत, सतत, लगातार, बराबर

    उदाहरण - हिंदुस्तान मुतवातिर तरक़्क़ी की तरफ़ गामज़न है

مُتَواتِر کے مترادفات

مُتَواتِر کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَواتِر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَواتِر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone