تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"mutation" کے متعقلہ نتائج

mutation

انقلاب نوعی

مَٹَن

دُنبے، بکری یا بھیڑ کا گوشت، چھوٹا گوشت

mutton

بھیڑ، بکری کا گوشت بطور غذا۔.

mitten

بے انگلی کا دستانہ

vowel mutation

مصوّتی تبدّل، ر ک: UMLAUT معنی ۲۔.

مَٹَن چاپ

گوشت کے تلے ہوئے پارچے، ایک قسم کا پسندا

مُتْعَۃُ النِّکاح

کچھ مدت کے لیے عورت سے نکاح کرلینا، میعادی نکاح، متعہ

موٹا اتنے دبلا ہو دبلے کا کام تمام ہو

کمزور کو بہ نسبت زبردست کے تھوڑا صدمہ بھی بہت ہے، غریب کو ہر بات میں مشکل ہے

matutinal

صبح کا، صبح کو واقع ہونے والا ، سحر گاہی ۔.

matutine

سحری، صبح یا بھور کا

matting

بُورِیا

موتی ٹانْکْنا

موتی لگانا ، موتی جڑنا ؛ آنسو گرانا

مِٹّی نَصِیب ہونا

اپنی خواہش کے مطابق یا پسند کی جگہ پر انتقال ہونا یا مرنا ۔

مِٹْتی نَہیں کَرَم کی ریکھا

قسمت میں لکھی بات ہو کر رہتی ہے ، مقدر کا لکھا اٹل ہے ۔

leg-of-mutton

بَکری يا بھيڑ وَغيرَہ کی ران کی تَکُونی شَکَل رَکھنے والا

ہاتھ کی لَکِیریں مِٹتیں

۔ اپنے کسی طرح غیر نہیں ہوسکتے۔

ہاتھ کی لَکِیریں نَہِیں مِٹتیں

fate does not change, changing destiny is beyond human endeavour

mutation کے لیے اردو الفاظ

mutation

mjuːˈteɪ.ʃən

mutation کے اردو معانی

اسم

  • تبدیل کرنے یا ہونے کا عمل
  • تبدیلی یا ترمیم جیسے صورت، معیار یا فطرت میں
  • (صوتیات) کسی بعد کی یا پہلے کی آواز کے پیش نظر حرفِ علت یا حرفِ صحیح کے ترکیبی مقام میں لطیف تبدیلی
  • (حیاتیات) کسی مورث جسم نامی کی اولاد یا اس کے اخلاف میں اچانک قابلِ توارث تبدیلی، جو لونیہ کی تبدیلی یا لونیات کی تعداد میں اضافے سے پیدا ہوتی ہے
  • وہ عمل جس کے ذریعے یہ تبدیلی واقع ہوتی ہے
  • عملِ تغیُّر
  • اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والی انواع یا افراد

mutation के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • तब्दील करने या होने का 'अमल
  • तब्दीली या तरमीम जैसे सूरत, मे'यार या फ़ितरत में
  • (सैतियात) किसी बा'द की या पहले की आवाज़ के पेश-ए-नज़र हर्फ़-ए-'इल्लत या हर्फ़-ए-सहीह के तरकीबी मक़ाम में लतीफ़ तब्दीली
  • (हयातियात) किसी मूरिस जिस्म नामी की औलाद या उसके अख़्लाफ़ में अचानक क़ाबिल-ए-तवारिस तब्दीली, जो लौनिया की तब्दीली या लौनियात की ता'दाद में इज़ाफे़ से पैदा होती है
  • वो 'अमल जिसके ज़रि'ए ये तब्दीली वाक़े' होती है
  • 'अमल-ए-तग़य्युर
  • उसके नतीजे में पैदा होने वाली अनवा' या अफ़राद

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

mutation

انقلاب نوعی

مَٹَن

دُنبے، بکری یا بھیڑ کا گوشت، چھوٹا گوشت

mutton

بھیڑ، بکری کا گوشت بطور غذا۔.

mitten

بے انگلی کا دستانہ

vowel mutation

مصوّتی تبدّل، ر ک: UMLAUT معنی ۲۔.

مَٹَن چاپ

گوشت کے تلے ہوئے پارچے، ایک قسم کا پسندا

مُتْعَۃُ النِّکاح

کچھ مدت کے لیے عورت سے نکاح کرلینا، میعادی نکاح، متعہ

موٹا اتنے دبلا ہو دبلے کا کام تمام ہو

کمزور کو بہ نسبت زبردست کے تھوڑا صدمہ بھی بہت ہے، غریب کو ہر بات میں مشکل ہے

matutinal

صبح کا، صبح کو واقع ہونے والا ، سحر گاہی ۔.

matutine

سحری، صبح یا بھور کا

matting

بُورِیا

موتی ٹانْکْنا

موتی لگانا ، موتی جڑنا ؛ آنسو گرانا

مِٹّی نَصِیب ہونا

اپنی خواہش کے مطابق یا پسند کی جگہ پر انتقال ہونا یا مرنا ۔

مِٹْتی نَہیں کَرَم کی ریکھا

قسمت میں لکھی بات ہو کر رہتی ہے ، مقدر کا لکھا اٹل ہے ۔

leg-of-mutton

بَکری يا بھيڑ وَغيرَہ کی ران کی تَکُونی شَکَل رَکھنے والا

ہاتھ کی لَکِیریں مِٹتیں

۔ اپنے کسی طرح غیر نہیں ہوسکتے۔

ہاتھ کی لَکِیریں نَہِیں مِٹتیں

fate does not change, changing destiny is beyond human endeavour

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (mutation)

نام

ای-میل

تبصرہ

mutation

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone