تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ کی لَکِیریں نَہِیں مِٹتیں" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ کی لَکِیریں نَہِیں مِٹتیں

fate does not change, changing destiny is beyond human endeavour

ہاتھ کی لَکِیریں مِٹتیں

۔ اپنے کسی طرح غیر نہیں ہوسکتے۔

ہاتھ کی لَکِیریں

نقوش جو انسان کی ہتھیلی میں ہوتے ہیں ، لکیریں جو ہاتھ پر بنی ہوتی ہیں اور جنھیں پڑھ کر دست شناس شخصیت یا قسمت کا حال بتانے کا دعویٰ کرتے ہیں ؛ مراد : قسمت کا لکھا ، مقدر ، نصیب

ہاتھ کی لَکِیریں مِٹْنا

قرابت یا رشتہ ٹوٹنا ، لہو سفید ہونا ، محبت کا جاتا رہنا ؛ قرابت داروں کی حق پوشی ہونا ؛ حق داروں کا حق جانا ؛ ناممکن امر کا ظہور ہونا۔

ہاتھ کی لَکِیریں نَہِیں ٹَلتیں

رک : ہاتھ کی لکیریں کہیں مٹی ہیں / نہیں مٹتیں

لِیک کا پَیسا تو ہاتھ کی لَکِیریں ہیں

راہ داری کا محصول تو دینا ہی پڑے گا ؛ نیگ دینا ہی پڑتا ہے

ہاتھ کی لَکِیریں کَہِیں ٹَلْتی ہیں

رک : ہاتھ کی لکیریں کہیں مٹی ہیں / نہیں مٹتیں

ہاتھ کی لَکِیریں کَہِیں مِٹی ہیں

اپنے کسی طرح غیر نہیں ہو سکتے ، قرابت کسی طرح نہیں چھوٹ سکتی ہے ؛ ناخن سے گوشت جدا نہیں ہوتا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ کی لَکِیریں نَہِیں مِٹتیں کے معانیدیکھیے

ہاتھ کی لَکِیریں نَہِیں مِٹتیں

haath kii lakiire.n nahii.n miTtii.nहाथ की लकीरें नहीं मिटतीं

Urdu meaning of haath kii lakiire.n nahii.n miTtii.n

  • Roman
  • Urdu

English meaning of haath kii lakiire.n nahii.n miTtii.n

  • fate does not change, changing destiny is beyond human endeavour

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہاتھ کی لَکِیریں نَہِیں مِٹتیں

fate does not change, changing destiny is beyond human endeavour

ہاتھ کی لَکِیریں مِٹتیں

۔ اپنے کسی طرح غیر نہیں ہوسکتے۔

ہاتھ کی لَکِیریں

نقوش جو انسان کی ہتھیلی میں ہوتے ہیں ، لکیریں جو ہاتھ پر بنی ہوتی ہیں اور جنھیں پڑھ کر دست شناس شخصیت یا قسمت کا حال بتانے کا دعویٰ کرتے ہیں ؛ مراد : قسمت کا لکھا ، مقدر ، نصیب

ہاتھ کی لَکِیریں مِٹْنا

قرابت یا رشتہ ٹوٹنا ، لہو سفید ہونا ، محبت کا جاتا رہنا ؛ قرابت داروں کی حق پوشی ہونا ؛ حق داروں کا حق جانا ؛ ناممکن امر کا ظہور ہونا۔

ہاتھ کی لَکِیریں نَہِیں ٹَلتیں

رک : ہاتھ کی لکیریں کہیں مٹی ہیں / نہیں مٹتیں

لِیک کا پَیسا تو ہاتھ کی لَکِیریں ہیں

راہ داری کا محصول تو دینا ہی پڑے گا ؛ نیگ دینا ہی پڑتا ہے

ہاتھ کی لَکِیریں کَہِیں ٹَلْتی ہیں

رک : ہاتھ کی لکیریں کہیں مٹی ہیں / نہیں مٹتیں

ہاتھ کی لَکِیریں کَہِیں مِٹی ہیں

اپنے کسی طرح غیر نہیں ہو سکتے ، قرابت کسی طرح نہیں چھوٹ سکتی ہے ؛ ناخن سے گوشت جدا نہیں ہوتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ کی لَکِیریں نَہِیں مِٹتیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ کی لَکِیریں نَہِیں مِٹتیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone