تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَفَرِّق" کے متعقلہ نتائج

مُتَفَرِّق

کئی، مختلف

مُتَفَرِّق ہونا

منتشر ہونا، پراگندہ ہونا، بٹ جانا، متحد نہ رہنا

مُتَفَرِّق مُقَدَّمہ

(قانون) اس سے مراد وہ مقدمہ ہے جو نہ تو مطالبہء خفیفہ ہو اور نہ زمین کا مقدمہ ہو

مُتَفَرِّقات

مختلف تحریریں، مختلف چیزیں یا امور

مُتَفَرِّق کام

چھوٹے موٹے کام ، غیر مستقل کام ، ادھر ادھر کے کام ۔

مُتَفَرِّق کَرنا

منتشر کرنا، تتربترکرنا، الگ الگ کرنا

مُتَفَرِّق اَخراجات

مُتَفَرِّق نِگاری

مختلف موضوعات پر مضامین لکھنا ۔

مُتَفَرِّق نَوِیسی

رک : متفرق نگاری ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَفَرِّق کے معانیدیکھیے

مُتَفَرِّق

mutafarriqमुतफ़र्रिक़

اصل: عربی

وزن : 1122

موضوعات: ریاضی

اشتقاق: فَرَقَ

مُتَفَرِّق کے اردو معانی

صفت

  • کئی، مختلف
  • الگ الگ، جدا جدا
  • منتشر، تتربتر، پراگندہ، بکھرا ہوا
  • (ریاضی) چھوٹی مدیں یا رقمیں، خوردہ رقم

شعر

English meaning of mutafarriq

Adjective

  • distinct, separate, dispersed, scattered, miscellaneous, various, sundry

मुतफ़र्रिक़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अनेक या कई प्रकार के, विविध, भिन्न-भिन्न, विभिन्न, पृथक्अ, अस्त-व्यस्त, लग-अलग, जुदा-जुदा, तितर्रबितर, परागंदा, बिखरा हुआ, कई एक, मुख़्तलिफ़, मुंतशिर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَفَرِّق)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَفَرِّق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words