تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُستَزاد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُستَزاد کے معانیدیکھیے
مُستَزاد کے اردو معانی
صفت
- بڑھایا ہوا، زیادہ کیا ہوا، طرّہ افزوں، مزید
اسم، مذکر
- (عروض) وہ شعر جس کے ہر مصرع کے بعد ایسا ٹکڑا لگا ہو جو اس مصرع کے رکن اوّل اور رکن آخر کے برابر ہو اور اگر اسے نکال دیا جائے تو بالکل نقص نہ پیدا ہو
- ۔(ع) صفت ۱۔ لغوی معنی بڑھایا گیا۔ زیادہ کیاگیا۔ افزوں۔(کرنا۔ ہونا کے ساتھ) ۲۔ مذکر۔ عروض میں وہ شعر جس کے ہر مصرع یا بیت کے بعد ایسا ٹکڑا لگا ہو جو اُسی مصرع کے رکن اوّل اور کرن آخر کے برابر ہو۔؎
شعر
کبھی جو آہ کے مصرعے کوں یاد کرتا ہوں
خیال قد کوں ترے مستزاد کرتا ہوں
English meaning of mustazaad
Adjective
- increased, augmented, additional, extra, more
Noun, Masculine
- a kind of poem composed of rhyming verses (after the manner of the Gazal), each hemistich of which is followed by some additional words in prose, which may also rhyme
मुस्तज़ाद के हिंदी अर्थ
विशेषण
- बढ़ाया हुआ, वृद्धि किया हुआ, अतिरिक्त, फ़ालतू
संज्ञा, पुल्लिंग
- नज्म की एक क़िस्म जिसमें किसी ग़ज़ल में उसके हर मिस्र के अंत में एक टुकड़ा बढ़ा देते हैं
مُستَزاد سے متعلق محاورے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُستَزاد)
مُستَزاد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔