تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُستَثنٰی" کے متعقلہ نتائج

بودا پَن

بودا کا اسم کیفیت

بیڑی پِنھانا

پا بزنجیر کرنا، قید یا پابندی لگانا

بَڑے پاؤں پھیلائے

بڑا جھگڑا کیا

بَڑی پُونچھ کا آدمی

(طنزاً) مغرور

بَڑے پانْو پَھیلائے

بڑی حجت کی، بہت جھگڑا کیا، ہٹ کیا

اِکِّیس پان کا بِیڑا

تلی اوپر رکھے ہوئے اکیس پانوں کی گلوری جو آرسی مصحف کی رسم کے درمیان دولہا کو کہلائی جاتی ہے

ہَزار پان کا بیڑا

رک : ایک ہزار پان کی گلوری ۔

پان کا بِیڑا

کتھا چونا ڈلی وغیرہ لگا کر کسی شکل میں لپٹا ہوا پان، گلوری، پان کی گلوری

پان کی بِیڑی

رک : پان کی گلوری.

پَن باڑی

پان کی بیلوں کی کیاریاں جن پر منڈھوا بنا ہوا ہو، پن ہریج، پن بھیت، بریٹھ، بریٹھا.

گھر میں دان نہ پان، بی بی کو بڑا گمان

مفلسی میں غرور کرنے اور شیخی بگھارنے والے کے متعلق کہتے ہیں

گَھر میں دھان نَہ پان بیٹی کو بَڑا گُمان

۔مثل (عو) مفلسی میں غرور کرنے اور شیخی بگھارنے والی کی نسبت بلوتی ہیں۔

بِیڑا سات پان کا

سات پانوں کا بیڑا بنا کر دولہن کا باپ دولہا کو بھیجتا ہے، جس کا یہ مطلب ہوتا ہے کہ نسبت پکی ہوگئی

گَھر میں دھان نَہ پان بی بی کو بَڑا گُمان

عورتیں مفلسی میں غرور کرنے اور شیخی بگھارنے والی کی نسبت بولتی ہیں.

ہرے پان کا بِیڑا کِھلانا

نسبت قرار پانا ، منگنی قرار پانے پر ایک رسم ادا کرنا جبس میں ہرے پان کا بیڑا کھلاتے ہیں ۔

پانی بُوندی

رک : پانی بون٘د ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُستَثنٰی کے معانیدیکھیے

مُستَثنٰی

mustasnaaमुस्तसना

اصل: عربی

وزن : 222

موضوعات: اصطلاحاً

مُستَثنٰی کے اردو معانی

صفت

  • (منطق) ایسی بات جس پر قاعدہ کلیہ کا اطلاق نہ ہو سکے
  • (نحو) وہ کلمہ یا لفظ جو حرفِ شرط(مگر وغیرہ) کے بعد آئے ، وہ اسم جو حروفِ استثنا کے بعد واقع ہو ۔
  • منتخب ، برگزیدہ ، منفرد ، خاص
  • وہ شخص یا چیز جسے الگ کیا ہو
  • ۔ ۲۔ عام حکم سے الگ ، علیٰحدہ ، جُدا ۔
  • ۔ ۳۔ (مراداً) متبادل ، توڑ ، بدل ۔
  • الگ کیا گیا، چُنا گیا، وہ جو حکم ماقبل سے الگ کیاگیا ہو، منتخب، برگزیدہ، ممتاز، وہ مستثنیٰ شخص ہے، ایسے ویسوں کی صحبت میں بیٹھنے والا نہیں

English meaning of mustasnaa

Adjective

  • exempted, excepted, excluded, exceptional
  • extraordinary, excellent
  • selected

Noun, Masculine

  • exception

मुस्तसना के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अलग किया हुआ। छाँटा हुआ। भिन्न।
  • नियम, विधि आदि के प्रयोग में जो अपवाद के रूप में हो।
  • मुक्त, छूट, अपवाद
  • अलग किया हुआ; पृथक किया हुआ; छाँटा हुआ; भिन्न
  • जिस पर से कोई शर्त, क़ानून या पाबंदी उठा ली गयी हो, मुक्त, जिस पर कोई क़ानून- विशेष लागू न होता हो, जो किसी शर्त या पाबंदी के भीतर न आता हो, चुना हुआ, प्रतिष्ठित, अपवादित, एक्जेम्प्टेड।
  • अपवादभूत।

مُستَثنٰی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُستَثنٰی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُستَثنٰی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone