اردو، انگلش اور ہندی میں مُسْتَقْبِل کے معانیدیکھیے
مُسْتَقْبِل کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
سامنے آنے والا، آگے آنے والا، آنے والا زمانہ، آنے والا وقت، آئندہ زمانہ
مثال - شیلا اپنا مستقبل جاننے کے لیے پنڈت جی کو ہاتھ دکھا رہی ہے
- (قواعد) آئندہ زمانے کے لحاظ سے فعل کی گردان، ایک صیغہ جو یہ ظاہر کرتا ہے کہ فعل کا صدور آنے والے زمانے میں ہو گا، فعل جو آنے والے زمانے سے تعلق رکھے
- (کنایۃً) آئندہ زمانے میں کامیاب گزر بسر یا فائدے مندی نیز خوشحالی
- (کنایۃً) آگے بڑھنے والا، نمایاں، ممتاز
- صاحب اقبال، اقبال مند ، بلند اقبال ، خوش قسمت
شعر
آپ کا کوئی سفر بے سمت بے منزل نہ ہو
زندگی ایسی نہ جینا جس کا مستقبل نہ ہو
حسرت دل نامکمل ہے کتاب زندگی
جوڑ دے ماضی کے سب اوراق مستقبل کے ساتھ
عشق کی ہر داستاں میں ایک ہی نکتہ ملا
عشق کا ماضی ہوا کرتا ہے مستقبل نہیں
English meaning of mustaqbil
Noun, Masculine
-
future, time ahead, future tense
Example - Shila apna mustaqbil janne ke liye pandit ji ko hath dikha rahi hai
मुस्तक़बिल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
-
सामने आने वाला, आगे आने वाला, आने वाला ज़माना, आने वाला वक़्त, भविष्यकाल
उदाहरण - शीला अपना मुस्तक़बिल जानने के लिए पण्डित जी को हाथ दिखा रही है
-
(व्याकरण) भविष्यकाल के लिहाज़ से क्रिया की गर्दान, एक सीग़ा अर्थात शब्द जो ये स्पष्ट करता है कि क्रिया अथवा काम का सुदूर अर्थात जारी होना आने वाले समय में होगा, क्रिया अथवा काम जो आने वाले समय से संबंध रखे
विशेष - गर्दान= व्याकरण में कारकों या लकारों की आदि से अंत तक कंठ-पुनरावृत्ति - सीग़ा= (व्याकरण) कारक, पुरुष, लिंग और वचन
- (संकेतात्मक) भविष्यकाल में सफल जीवनयापन या लाभकारिता अथवा ख़ुशहाली
- (संकेतात्मक) आगे बढ़ने वाला, जो स्पष्ट दिखाई देता हो, प्रतिष्ठित
- भाग्यशाली, तेजस्वी, अच्छे भाग्य वाला, ख़ुश-क़िस्मत
مُسْتَقْبِل کے مترادفات
مُسْتَقْبِل کے قافیہ الفاظ
مُسْتَقْبِل کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُسْتَقْبِل)
مُسْتَقْبِل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔