تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُصْلِح" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُصْلِح کے معانیدیکھیے
مُصْلِح کے اردو معانی
صفت
- صلاح حال کرنے والا ، درست کرنے والا ، برائیاں دور کرنے والا ، نیکی کی طرف لانے والا ، نقص دور کرنے والا ، عیوب دور کرنے والا ، ریفارمر ۔
- (طب) کسی دوا یا غذا کے مضر اثرات سے بچانے والا ، ضرر سے بچانے والا (مضر کا نقیض) ۔
- ۔ صلح کرا دینے والا
English meaning of musleh
Adjective
- reformer, corrector, adviser
मुस्लेह के हिंदी अर्थ
विशेषण
- राजनीतिक, आर्थिक या सामाजिक आदि सुधार करने वाला, सुधारक, शरीर की धातुओं का दोष दूर करने वाली दवा शोधक, सुलह करा देने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُصْلِح)
مُصْلِح
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔