تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُشْتِ غُبار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُشْتِ غُبار کے معانیدیکھیے
مُشْتِ غُبار کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- مٹھی بھر خاک، خاکستر، دھول، مٹی کی تھوڑی سی مقدار
- (مراداََ) انسان
- مشت خاک، مردہ انسان کی خاک
- (مجازاً) بے حقیقت شے
شعر
نہ کسی کی آنکھ کا نور ہوں نہ کسی کے دل کا قرار ہوں
جو کسی کے کام نہ آ سکے میں وہ ایک مشت غبار ہوں
اپنی مٹی ہے کہاں کی کیا خبر باد صبا
ہو پریشاں دیکھیے کس کس جگہ مشت غبار
طفیل روح مرا جسم زار باقی ہے
ہوا کے دم سے یہ مشت غبار باقی ہے
English meaning of musht-e-Gubaar
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- handful of dust
- (metaphorical) man
मुश्त-ए-ग़ुबार के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- मुट्ठी भर धूल, मुर्दा इंसान की मिट्टी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُشْتِ غُبار)
مُشْتِ غُبار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔