تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُثَمَّن" کے متعقلہ نتائج

مُثَمَّن

(عروض) وہ بیت جس میں آٹھ رکن ہوں ، ہشت رکنی بحر ۔

مُثْمَن

وہ چیز جو قیمت کے عوض ملے ۔

مُثَمَّنَہ

ہشت سطحی (شکل) ، مثمن ۔

مُثَمَّن بُرج

قلعے کا وہ برج جس کے آٹھ پہلو ہوں، دہلی، آگرہ اور لاہور کے قلعوں میں ایسے برج ہیں

مُثَمَّن پُلاؤ

ایک پلاؤ جس میں آٹھ قسم کے مصالحے ڈالے جاتے تھے نیز وہ پلاؤ جو ہشت پہلو قاب میں نکالا جاتا تھا ۔

مُثَمَّن بَغدادی

(معماری) آٹھ پہل ، محجر سنگین جنگلا

وافِر مُثَمَّن مَعصُوب

(عروض) ایک عربی محذوف بحر وزن اس کا مفاعیلن مفاعلتن مفاعیلن مفاعلتن ہے ۔

ہَزَجِ مُثَمَّن سالِم

(عروض) ہزج (رک) کا اصل وزن جس میں ایک مصرعے میں مفاعیلن چار بار یعنی شعر میں آٹھ بار آتا ہے ۔

وافِر مُثَمَّن سالِم

(عروض) ایک عربی محذوف بحر ، وزن اس کا مفاعلتن مفاعلتن مفاعلتن مفاعلتن ہے ۔

مَدِید مُثَمَّن سالِم

(عروض) بحر مدید جس کے عروض و ضرب میں سالم کے علاوہ مقصور ، محذوف اور مجنون محذوف وغیرہ بھی روا ہیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُثَمَّن کے معانیدیکھیے

مُثَمَّن

musammanमुसम्मन

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: عروض ہیئت

اشتقاق: ثَمَنَ

  • Roman
  • Urdu

مُثَمَّن کے اردو معانی

صفت

  • (عروض) وہ بیت جس میں آٹھ رکن ہوں ، ہشت رکنی بحر ۔
  • (ہیئت) آٹھ ضلعوں کی شکل ، ہشت پہلو شکل
  • مرغ کے گوشت کا کباب جو آدھ سیر قیمے میں پانچ انڈے اور پاؤ بھر پیاز ، دس دس مثقال دھنیا اور سونٹھ ، پانچ مثقال نمک ، تین مثقال مرچ اور آدھا مثقال زعفران ملا کر پکایا جاتا ہے
  • وہ نظم جو آٹھ مصرعوں والے بندوں پر مشتمل ہو ، جس کے پہلے بند میں آٹھوں مصرعے ہم قافیہ ہوتے ہیں اور باقی بندوں میں ہر آٹھویں مصرعے کا قافیہ پہلے بند کے مطابق ہوتا ہے ، آٹھ ارکان والی بحر ۔
  • ۔(ع)صفت۔۱۔ہشت پہلوآٹھ ضلعوں کا نامذکر۔آٹھ ضلعوں کی شکل ۔۲۔مونث (اطصلاح علم عروض) وہ بیت جس میں آٹھ رکن ہوں۔

اسم، مذکر

  • جس کے آٹھ پہلو ہوں ، ہشت پہلو ، آٹھ ضلعوں کا ، آٹھ حصے کیا ہوا ، اَٹھ کونیا ، اَٹھ کونا ۔

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مُسَمَّن

موٹا کیا گیا، فربہ کیا گیا، چربیلا کیا گیا، کھلا پلا کر موٹا کیا گیا

Urdu meaning of musamman

  • Roman
  • Urdu

  • (uruuz) vo bait jis me.n aaTh rukan huu.n, hasht ruknii bahr
  • (haiyat) aaTh zilo.n kii shakl, hashatapahluu shakl
  • murG ke gosht ka kabaab jo aadh ser qiime me.n paa.nch anDe aur paa.o bhar pyaaz, das das misqaal dhanya aur saunTh, paa.nch misqaal namak, tiin misqaal mirch aur aadhaa misqaal zaafraan mila kar pakaayaa jaataa hai
  • vo nazam jo aaTh misro.n vaale bando.n par mushtamil ho, jis ke pahle band me.n aaTho.n misre ham qaafiyaa hote hai.n aur baaqii bando.n me.n har aaThve.n misre ka qaafiyaa pahle band ke mutaabiq hotaa hai, aaTh arkaan vaalii bahr
  • ۔(e)sifat।१।hasht pahluu aaTh zilo.n ka naamaz kar।aaTh zilo.n kii shakl ।२।muannas (ataslaah ilam-e-aruuz) vo bait jis me.n aaTh rukan huu.n।o
  • jis ke aaTh pahluu huu.n, hashatapahluu, aaTh zilo.n ka, aaTh hisse kyaa hu.a, uTh konyaa, uTh kona

English meaning of musamman

Adjective

  • eight-sided, octagonal

Noun, Masculine

  • octagon
  • poem with eight-line stanzas

मुसम्मन के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • आठ पहलूवाला, जिसमें आठ कोने हों, अष्टकोण ।

مُثَمَّن کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُثَمَّن

(عروض) وہ بیت جس میں آٹھ رکن ہوں ، ہشت رکنی بحر ۔

مُثْمَن

وہ چیز جو قیمت کے عوض ملے ۔

مُثَمَّنَہ

ہشت سطحی (شکل) ، مثمن ۔

مُثَمَّن بُرج

قلعے کا وہ برج جس کے آٹھ پہلو ہوں، دہلی، آگرہ اور لاہور کے قلعوں میں ایسے برج ہیں

مُثَمَّن پُلاؤ

ایک پلاؤ جس میں آٹھ قسم کے مصالحے ڈالے جاتے تھے نیز وہ پلاؤ جو ہشت پہلو قاب میں نکالا جاتا تھا ۔

مُثَمَّن بَغدادی

(معماری) آٹھ پہل ، محجر سنگین جنگلا

وافِر مُثَمَّن مَعصُوب

(عروض) ایک عربی محذوف بحر وزن اس کا مفاعیلن مفاعلتن مفاعیلن مفاعلتن ہے ۔

ہَزَجِ مُثَمَّن سالِم

(عروض) ہزج (رک) کا اصل وزن جس میں ایک مصرعے میں مفاعیلن چار بار یعنی شعر میں آٹھ بار آتا ہے ۔

وافِر مُثَمَّن سالِم

(عروض) ایک عربی محذوف بحر ، وزن اس کا مفاعلتن مفاعلتن مفاعلتن مفاعلتن ہے ۔

مَدِید مُثَمَّن سالِم

(عروض) بحر مدید جس کے عروض و ضرب میں سالم کے علاوہ مقصور ، محذوف اور مجنون محذوف وغیرہ بھی روا ہیں ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُثَمَّن)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُثَمَّن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone