تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُسَلَّم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُسَلَّم کے معانیدیکھیے
مُسَلَّم کے اردو معانی
صفت، قدیم/فرسودہ، واحد
- تسلیم شدہ، تسلیم کیا گیا، مانا گیا، مانا ہوا، ماننے کے قابل، واجب التسلیم، مقبول، مصدق
- (عوامی) پورا، ثابت، سب کا سب، کامل، تمام
- (عوامی) وہ جو سالم ہو، سالم رکھا گیا، برقرار رکھا گیا، صحیح سلامت، بحال، برقرار، سالم، سموچا
- یقینی، یقیناً، ضرور، بے شک
- پختہ، مصمم، مضبوط
- بالکل، سرتاپا
- چھت پاٹنے کا تختہ
- باور کیا گیا، اعتبار کیا گیا
- ودیعت کیا گیا، سونپا گیا، سپرد کیا گیا
شعر
برق کی شعلہ مزاجی ہے مسلم لیکن
میں نے دیکھا مرے سائے سے یہ کتراتی ہے
سر زانو پہ ہو اس کے اور جان نکل جائے
مرنا تو مسلم ہے ارمان نکل جائے
تشنگی میری مسلم ہے مگر جانے کیوں
لوگ دے دیتے ہیں ٹوٹے ہوئے پیالے مجھ کو
English meaning of musallam
Adjective, Archaic, Singular
- accepted, admitted, conceded, granted, undoubted, consigned, intrusted, given in charge
- ( Colloquial) full, complete, entire, whole
- certain, secure, indisputable, true
- sound, safe, committed
- preserved, kept safe
- submitter, preserved, kept safe
- free, dispensed with, exempted from public burdens
- construed with dashtan and kardan
मुसल्लम के हिंदी अर्थ
विशेषण, प्राचीन, एकवचन
- प्रमाणित किया हुआ, सिद्ध किया हुआ, स्वीकार किया गया, माना हुआ, तस्लीम शुदा, प्रमाणित, सर्वमान्य, स्वीकृत
- ( अवामी) समग्र, सपूर्ण, पूरा, पूरा कुल, सब, सारा, सब का सब
- ( अवामी) समूचा, साबूत, समूचा, अखंड, सही सलामत, सालिम
- नीःसंदेह, निश्चित, अवश्य
- दृढ़, परिपक्व, नियत, मज़बूत
- बिलकुल, सरतापा, संपूर्णतया
- छत पाटने का तख़्ता
- विश्वास किया गया, इतिबार किया गया
- धरोहर के तौर पर सौंपा गया, रखवाली में दिया गया, सौंपा गया
مُسَلَّم کے مترادفات
مُسَلَّم کے متضادات
مُسَلَّم کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُسَلَّم)
مُسَلَّم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔