تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُرْغے کی ایک ہی ٹانْگ" کے متعقلہ نتائج

مُرْغے کی ایک ہی ٹانْگ

وہاں بولتے ہیں جب کوئی اپنی بیجا بات پر اڑارہے اور قائل نہ ہو

مُرْغ کی ایک ہی ٹانْگ

۔مثل وہاں بولتے ہیں جب کوئی اپنی بیجا بات پر اڑارہے اور قائل نہ ہو۔(قصّہ)کہتے ہیں کسی خانساماں نے ایک ٹانگ کا مرغ پکاکر صاحب کے آگے رکھا وہ دییکھ کر کہنے لگے دل خانساماں اس مرغ کی دوسری ٹانگ کہاں ہے اس نے کہا صاحب یہ مرغ اس نسل کا ہے جس کے ایک ٹانگ ہواکر

اَصِیل مُرْغے کی وَہی ایک ٹانْگ

مُرْغ کی ایک ہی ٹانْگ قائِم رَکھنا

اپنی غلط بات پر اَڑے رہنا ۔

وَہی مُرْغے کی ایک ٹانگ

ہر پھر کے ایک ہی بات کہنا، گھڑی گھڑی کہی ہوئی بات کہنا، ایک ہی رٹ لگانا، ایک ہی بات کی پچ کیے جانا، عادتوں میں کوئی تبدیلی نہ آنا.

مُرغے کی ایک وَہی ٹانْگ

اَصِیل مُرْغے کی ایک ٹانْگ

اپنی ضد پر قائم، ہٹ پر اڑا ہوا

تیلی کے بَیل کی طَرَح ایک ہی چَکَّر میں پِھرنا

بہت محنت کرنا مگر بے فائدہ.

مُرْغی کی ایک ٹانْگ

رک : مرغی کی ایک ٹانگ ، وہاں بولتے ہیں جہاں کوئی اپنی غلط بات پر اڑا رہے ۔

مُرْغ کی ایک ٹانْگ

اپنی بات کی ہٹ ، اپنے غلط یا جھوٹے قول کی پچ (اس وقت کہتے ہیں جب کوئی اپنی بیجا بات پر اَڑا ہوا ہو)

اردو، انگلش اور ہندی میں مُرْغے کی ایک ہی ٹانْگ کے معانیدیکھیے

مُرْغے کی ایک ہی ٹانْگ

murGe kii ek hii Taa.ngमुर्ग़े की एक ही टाँग

مُرْغے کی ایک ہی ٹانْگ کے اردو معانی

  • وہاں بولتے ہیں جب کوئی اپنی بیجا بات پر اڑارہے اور قائل نہ ہو

    مثال - قصّہ ہے کہ کسی خانساماں نے ایک ٹانگ کا مرغ پکا کر صاحب کے آگے رکھا وہ دیکھ کر کہنے لگے دل خانساماں اس مرغ کی دوسری ٹانگ کہاں ہے اس نے کہا صاحب یہ مرغ اس نسل کا ہے جس کے ایک ٹانگ ہوا کرتی ہے

मुर्ग़े की एक ही टाँग के हिंदी अर्थ

  • वहाँ बोलते हैं जब कोई अपनी बे-जा बात पर अड़ा रहे और क़ायल न हो

    विशेष - कथा है कि किसी ख़ानसामां ने एक टांग का मुर्ग़ पका कर साहिब के आगे रखा वो देख कर कहने लगे दिल ख़ानसामां इस मुर्ग़ की दूसरी टांग कहाँ है इस पर उसने कहा साहिब ये मुर्ग़ उस नस्ल का है जिस के एक ही टाँग हुआ करती है।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُرْغے کی ایک ہی ٹانْگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُرْغے کی ایک ہی ٹانْگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words