تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُقتَدِر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُقتَدِر کے معانیدیکھیے
مُقتَدِر کے اردو معانی
صفت
- اقتدار رکھنے والا، صاحب مقدرت یا اقتدار، اختیار رکھنے والا
- (مجازاً) طاقتور، قوی
- خداوند تعالیٰ کا ایک صفاتی نام، خدائے تعالیٰ کی اسمائے حسنہ میں سے ایک نام
- شہرت یافتہ، مشہور، معروف، نامور
شعر
اس وطن میں مقتدر ہونے کی پہلی شرط ہے
آدمی کے روپ میں شیطان ہونا چاہئے
مقتدر ہو تو غریبوں سے جو چاہو لے لو
عزت نفس کا سودا نہیں ہونے والا
وہ خدا ہے تو بھلا اس سے شکایت کیسی؟
مقتدر ہے وہ ستم مجھ پہ جو ڈھانا چاہے
English meaning of muqtadir
Adjective
- authoritative, invested with authority
- possessing power or ability
- ( Metaphorically) powerful, strong, able
- an attribute name of God Almighty
- popular, known
मुक़्तदिर के हिंदी अर्थ
مُقتَدِر کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُقتَدِر)
مُقتَدِر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔