تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُقَوّی" کے متعقلہ نتائج

مُقَوّی

قوت دینے والا، قوت اور طاقت بہم پہنچانے والا

مُقَوّی باہ

(طب) جو باہ کو قوت بخشے، شہوت بڑھانے والا

مُقَوّیٰ

کاغذ کو کوٹ کے بنایا ہوا تختہ ، وصلی ، دفتی ، پٹھا ، گتہ ؛ اس تختے کا بکس یا گول نلکی نما ڈبا جو عموما ً کاغذات رکھنے کے کام آتا ہے

مُقَوّی دِل

دل کو تقویت بخشنے والا

مُقَوّیٔ کَبِد

Hepatic.

مُقَوّی بَدَن

بدن کو طاقت دینے والا

مُقَوّی دَوا

ؐ(طب) ایسی دوا جو جسم کو قوت و طاقت پہنچائے

مُقَوّی بَصَر

بصارت کو قوت دینے والا ، (طب) دوا یا غذا جو بینائی کو زیادہ کرے

مُقَوّی دِماغ

دماغ کو قوت دینے والا

مُقَوّیِ اَعصاب

रगों और पट्ठों को शक्ति देनेवाली दवा।।

مُقَوّیِ مِعدَہ

(طب) معدے کو قوت دینے والی دوا، ہاضمہ بڑھانے والی دوا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُقَوّی کے معانیدیکھیے

مُقَوّی

muqavviiमुक़व्वी

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: طب طب

اشتقاق: قَوِیَ

  • Roman
  • Urdu

مُقَوّی کے اردو معانی

صفت

  • قوت دینے والا، قوت اور طاقت بہم پہنچانے والا

    مثال کسانوں کے پاس اناج کی فراوانی ہو نے پر بھی انھیں مقوی غذا نصیب نہیں ہوتی کوئی نسخہ مقوی ہو تو یہ اس کے ساتھ نہ ہو کہ پیر کو جوان بناتا ہے

اسم، مؤنث

  • (طب) قوت دینے والی، طاقت بخشنے والی دوا یا غذا

Urdu meaning of muqavvii

  • Roman
  • Urdu

  • quvvat dene vaala, quvvat aur taaqat baham pahunchaane vaala
  • (tibb) quvvat dene vaalii, taaqat baKhashne vaalii davaa ya Gizaa

English meaning of muqavvii

Adjective

  • strengthening, invigorating, stamina booster, tonic

    Example Koi nuskha muqavvi ho to ye uske saath na ho ki peer ko jawan bana de Kisanon ke pas anaaj ki faravani hone par bhi unhen muqavvi ghiza nasib nahin hoti

मुक़व्वी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • शक्ति देने वाला, बलवर्द्धक, काम-शक्ति बढ़ाने वाला, पुष्टिकर, कामवर्द्धक

    उदाहरण किसानों के पास अनाज की फ़रावानी होने पर भी उन्हें मुक़व्वी ग़ीज़ा नसीब नहीं होती कोई नुस्ख़ा मुक़व्वी हो तो ये उसके साथ न हो कि पीर को जवान बनाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُقَوّی

قوت دینے والا، قوت اور طاقت بہم پہنچانے والا

مُقَوّی باہ

(طب) جو باہ کو قوت بخشے، شہوت بڑھانے والا

مُقَوّیٰ

کاغذ کو کوٹ کے بنایا ہوا تختہ ، وصلی ، دفتی ، پٹھا ، گتہ ؛ اس تختے کا بکس یا گول نلکی نما ڈبا جو عموما ً کاغذات رکھنے کے کام آتا ہے

مُقَوّی دِل

دل کو تقویت بخشنے والا

مُقَوّیٔ کَبِد

Hepatic.

مُقَوّی بَدَن

بدن کو طاقت دینے والا

مُقَوّی دَوا

ؐ(طب) ایسی دوا جو جسم کو قوت و طاقت پہنچائے

مُقَوّی بَصَر

بصارت کو قوت دینے والا ، (طب) دوا یا غذا جو بینائی کو زیادہ کرے

مُقَوّی دِماغ

دماغ کو قوت دینے والا

مُقَوّیِ اَعصاب

रगों और पट्ठों को शक्ति देनेवाली दवा।।

مُقَوّیِ مِعدَہ

(طب) معدے کو قوت دینے والی دوا، ہاضمہ بڑھانے والی دوا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُقَوّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُقَوّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone