تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُقَوّیِ مِعدَہ" کے متعقلہ نتائج

مُقَوّی

قوت دینے والا، قوت اور طاقت بہم پہنچانے والا

مُقَوّی دِل

دل کو تقویت بخشنے والا

مُقَوّی دَوا

ؐ(طب) ایسی دوا جو جسم کو قوت و طاقت پہنچائے

مُقَوّی بَدَن

بدن کو طاقت دینے والا

مُقَوّی دِماغ

دماغ کو قوت دینے والا

مُقَوّی بَصَر

بصارت کو قوت دینے والا ، (طب) دوا یا غذا جو بینائی کو زیادہ کرے

مُقَوّی باہ

(طب) جو باہ کو قوت بخشے، شہوت بڑھانے والا

مُقَوّیِ مِعدَہ

(طب) معدے کو قوت دینے والی دوا، ہاضمہ بڑھانے والی دوا

مُقَوّیٔ کَبِد

Hepatic.

مُقَوّیِ اَعصاب

रगों और पट्ठों को शक्ति देनेवाली दवा।।

مُقَوّیٰ

کاغذ کو کوٹ کے بنایا ہوا تختہ ، وصلی ، دفتی ، پٹھا ، گتہ ؛ اس تختے کا بکس یا گول نلکی نما ڈبا جو عموما ً کاغذات رکھنے کے کام آتا ہے

وَرَقِ مُقَوَّہ

گتا ، ملٹ .

اردو، انگلش اور ہندی میں مُقَوّیِ مِعدَہ کے معانیدیکھیے

مُقَوّیِ مِعدَہ

muqavvii-e-me'daमुक़व्वी-ए-मे'दा

وزن : 122222

موضوعات: طب طب

  • Roman
  • Urdu

مُقَوّیِ مِعدَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (طب) معدے کو قوت دینے والی دوا، ہاضمہ بڑھانے والی دوا

Urdu meaning of muqavvii-e-me'da

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) maade ko quvvat dene vaalii davaa, haazma ba.Dhaane vaalii davaa

English meaning of muqavvii-e-me'da

Noun, Feminine

  • tonic, stomachic

मुक़व्वी-ए-मे'दा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (चिकित्सा) मेदे को शक्ति देने वाली दवा, हाज़मा बढ़ाने वाली दवा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُقَوّی

قوت دینے والا، قوت اور طاقت بہم پہنچانے والا

مُقَوّی دِل

دل کو تقویت بخشنے والا

مُقَوّی دَوا

ؐ(طب) ایسی دوا جو جسم کو قوت و طاقت پہنچائے

مُقَوّی بَدَن

بدن کو طاقت دینے والا

مُقَوّی دِماغ

دماغ کو قوت دینے والا

مُقَوّی بَصَر

بصارت کو قوت دینے والا ، (طب) دوا یا غذا جو بینائی کو زیادہ کرے

مُقَوّی باہ

(طب) جو باہ کو قوت بخشے، شہوت بڑھانے والا

مُقَوّیِ مِعدَہ

(طب) معدے کو قوت دینے والی دوا، ہاضمہ بڑھانے والی دوا

مُقَوّیٔ کَبِد

Hepatic.

مُقَوّیِ اَعصاب

रगों और पट्ठों को शक्ति देनेवाली दवा।।

مُقَوّیٰ

کاغذ کو کوٹ کے بنایا ہوا تختہ ، وصلی ، دفتی ، پٹھا ، گتہ ؛ اس تختے کا بکس یا گول نلکی نما ڈبا جو عموما ً کاغذات رکھنے کے کام آتا ہے

وَرَقِ مُقَوَّہ

گتا ، ملٹ .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُقَوّیِ مِعدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُقَوّیِ مِعدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone