تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُقَدَّم" کے متعقلہ نتائج

مُقَدَّم

پہلے وارد ہونے والا، پہلا، افضل

مُقَدَّمَہ

وہ مضمون جو کتاب وغیرہ میں متن سے پہلے فہم مطالب میں آسانی کی غرض سے بطور پیش لفظ بیان کیا جائے، دیباچہ کتاب

مُقَدَّم ہونا

کسی کام کا پہلے فرض ہونا، قابل ترجیح ہونا، افضل ہونا

مُقَدَّمی

(کاشت کاری) گاؤں کے مقدم کا عہدہ، کام یا فرائض

مُقَدَّم الشُّعَرا

شاعروں میں اوّل یا سبقت رکھنے والا ۔

مُقَدَّم حُکْم نامَۂ گِرَفتاری

(قانون) مقدم حکم نامہ گرفتاری سے ایسے جرم کا مقدم مراد ہوگا جس کے لیے سزائے موت یا قید دوام یا چھے مہینے سے زیادہ میعاد کی قید کا حکم دیاجائے

مُقَدَّمَہ ہونا

مقدمہ عدالت میں زیر سماعت ہونا ۔

مُقَدَّمَہ کَرنا

مقدمہ لڑنا ، کسی وکیل کا مقدمے کی پیروی کرنا

مُقَدَّمَہ اُٹھنا

۔لازم۔

مُقَدَّمَہ بَنانا

جھوٹا دعویٰ بنانا، جھوٹا مقدمہ دائر کرنا

مُقَدَّمَہ جِیتنا

عدالت میں دائر شدہ نالش کا حسب مراد ہونا، مقدمے میں کامیاب ہونا، کسی کے حق میں فیصلہ ہونا، دعویٰ میں کامیابی حاصل کرنا

مُقَدَّمَہ ہارْنا

عدالت میں پیش شدہ نالش یا استغاثے میں ناکامیاب ہونا، مقدمہ میں ناکام ہونا

مُقَدَّمَہ نِگار

کسی کتاب وغیرہ پر مقدمہ یا تقریظ تحریر کرنے والا ۔

مُقَدَّمَہ عَقل

(منطق) معاملہ عقلی (دلی جذبات کے مقابل) ۔

مُقَدَّمَہ باز

بہت مقدمہ لکھنے یا لڑنے والا، ذرا ذرا سی بات پر مقدمہ کر دیتا ہو، جو مقدمہ بازی بہت ہوشیار ہو

مُقَدَّماتی

مقدمات (رک) سے منسوب یا متعلق ، عدالتی ، قانونی ۔

مُقَدَّمَہ چَلنا

مقدمے کا زیر سماعت ہونا ، معاملہ زیر بحث ہونا ۔

مُقَدَّمَہ نِگاری

مقدمہ نگار (رک) کا کام ، مقدمہ نویسی ، تقریظ لکھنا ۔

مُقَدَّمات

مقدمے، معاملات، مسائل، واقعے

مُقَدَّم بَدَن

جسم کا بالائی حصہ ، بدن کا اوپری حصہ (دھجہ کے مقابل) ۔

مُقَدَّم جَج

(قانون) سینیر جج یا منصف

مُقَدَّم کارْڈ

(کتب خانہ) اندراج کارڈ

مُقَدَّمَہِ اَلقاب

رک : مقدمہء اظہار مطلب ، القاب کے بعد کی تحریر ۔

مُقَدَّمِین

مقدمان ، سرداران ِلشکر ، سالاران ِفوج ۔

مُقَدَّمَہِ کُبریٰ

(منطق) قضیہ کی دو حدیں کبرا اور صغرا میں وہ قضیہ جس میں حد ِکبرا واقع ہو ۔

مُقَدَّمَہ اُٹھانا

۔(دہلی) جھگڑا کھڑا کرنا۔

مُقَدَّمَہ سُننا

مقدمہ چلانا، سماعت کرنا، آگے بڑھانا، کسی امر یا معاملے سے آگاہی حاصل کرنا

مُقَدَّمَہ چَلانا

مقدمہ قائم کرنا، مقدمہ دائر کرنا

مُقَدَّمَہ چُکانا

معاملہ نپٹانا، جھگڑا طے کرانا

مُقَدَّمَہ بَن آنا

کامیاب ہونا ، معاملے کا یک سو ہو جانا ۔

مُقَدَّم کَرنا

اوّلیت دینا ، فوقیت دینا ۔

مُقَدَّم مَنزِل

(ہیئت) رک : مقدم معنی نمبر ۷ ۔

مُقَدَّم دِماغ

(طب) دماغ کا اگلا حصہ جو پیشانی سے منسلک ہوتا ہے

مُقَدَّمَہ بازی

مقدمہ باز کا کام، دو اشخاص کا یا فریقوں کا عدالت میں مدعی و مدعا علیہ کی حیثیت سے مقدمہ لڑنا، عدالت میں مقدمہ لڑنا

مُقَدَّمُ العَین

(طب) آنکھ کا کویا جو ناک کی طرف ہو.

مُقَدَّمَہ نَویس

رک : مقدمہ نگار ۔

مُقَدَّمَہ خارِج ہونا

دعوے کا ناقابل سماعت ہو کر رد ہونا ، مقدمہ رد کیا جانا ۔

مُقَدَّمَہ خارِج کَرنا

دعوے کو ناقابل سماعت سمجھ کے رد کرنا ، مقدمہ رد کرنا

مُقَدَّمَہ مُرَتَّب کَرنا

مقدمہ ترتیب دیا جانا

مُقَدَّماتِ مَوہُومَہ

موہوم تصورات ، تخیل یا وہم پر استوار باتیں ۔

مُقَدَّمَہ فَہْمی

کسی معاملے، کام یا موضوع کو سمجھنے کا عمل

مُقَدَّمَہ طَبِیعَت

(منطق) معاملہء دل ، دلی جذبات ۔

مُقَدَّم رَکھنا

فوقیت یا برتری دینا، زیادہ اہمیت دینا

مُقَدَّم سَمَجْھنا

مقدم جاننا ، اہم گرداننا ۔

مُقَدَّم سُرخی

(کتب خانہ) اوّل سرخی ، شہ سرخی ، جلی عنوان ۔

مُقَدَّم تَقسِیم

(کتب خانہ) فن کے لحاظ سے کی جانے والی درجہ بندی ، موضوع وار تقسیم ، حقیقی تقسیم ۔

مُقَدَّم بِٹھانا

زیادہ عزت کرنا ، برتر سلوک کرنا (نسبتاً اعلیٰ درجہ سمجھنا) ۔

مُقَدَّم جانْنا

ترجیحا ًاہم سمجھنا ، زیادہ ضروری اور اوّل خیال کرنا ، کسی امر یا شخص کو دوسرے سے اچھا گرداننا ، واجب جاننا ۔

مُقَدَّم پَٹواری

(کاشت کاری) پٹواریوں کا سربراہ ، سینیر پٹواری ۔

مُقَدَّم اِندْراج

(کتب خانہ) وہ بنیادی اور اہم اندراج جو کیٹلاگ کارڈ میں عام طور پر مصنف کے نام سے کیا جاتا ہے اور اس میں وہ تمام معلومات درج ہوتی ہیں جوکسی کتاب کی مکمل شناخت کے لیے جزو لا ینفک کی حیثیت رکھتی ہیں

مُقَدَّمَہ اُٹھایا جانا

کسی کے خلاف جھوٹادعویٰ عدالت میں پیش کرنا ، جھگڑا کھڑا کرنا ؛ اپنے دعوے سے دستبردار ہونا ، مقدمہ واپس لینا

مُقَدَّمَتَین

دونوں مقدمے ؛ (منطق) قیاسی منطق کے صغریٰ و کبریٰ ۔

مُقَدَّمَہِ صُغریٰ

(منطق) حد ِصغرا جس میں موضوع واقع ہو ۔

مُقَدَّمَہ چَلوانا

کسی کے ذریعے مقدمے کی سماعت یا کارکردگی کو آگے بڑھانا ، مقدمہ کروانا ۔

مُقَدَّمَہ پیش ہونا

قاضی یا حاکم کے سامنے سماعت کے لیے مقدمہ آنا ۔

مُقَدَّم گَرداننا

مقدم جاننا ، اہم سمجھنا ، برتر حیثیت دینا ۔

مُقَدَّم بِٹھلانا

زیادہ عزت کرنا ، برتر سلوک کرنا (نسبتاً اعلیٰ درجہ سمجھنا) ۔

مُقَدَّمَہ نازُک ہونا

وہ معاملہ جس میں نزاکت ہو ، بہت اہم مقدمہ ہونا ۔

مُقَدَّمَہ پیش پانا

مقدمہ سامنے آنا ، مقدمے کا سامنا ہونا ۔

مُقَدَّمَہ پیش کَرنا

اپنا مدعا یا معاملہ کسی مجاز شخص یا عدالت کے سامنے فیصلے کے لیے رکھنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُقَدَّم کے معانیدیکھیے

مُقَدَّم

muqaddamमुक़द्दम

اصل: عربی

وزن : 122

مُقَدَّم کے اردو معانی

صفت

  • پہلے وارد ہونے والا، پہلا، افضل
  • سبقت لیے ہوئے، پہلے، آگے
  • سابق، اگلا، گزشتہ، قدیم
  • برتر، اونچا، اعلیٰ، معزز، بزرگ
  • سرلشکر، سردار، کمانڈر
  • اہم تر، ضروری، لازم، فرض، واجب، لائق فوقیت، قابل ترجیح

اسم، مذکر

  • مراد: خدائے تعالیٰ
  • عضو، جسم یا کسی شے کا اگلا حصہ، سامنے کا حصہ
  • (ریاضی) حساب کی پہلی رقم
  • (ہیئت) قمر کی چھبیسویں منزل جو دراصل ایک دو روشن برج دلو میں ہیں، نجوم موصولہ
  • (منطق) قضیۂ شرطیہ کا وہ جزو جس میں صرف شرط ہو یعنی جزو اول ہو (تالی کا نقیض)
  • (نحو) موصل
  • (کاشت کاری) گانو کا چودھری، مکھیا، سرگروہ ، سردار، دہ خدا (زمیں داروں کے لیے عزت کا ایک خطاب)
  • وہ ملازم جو ہر وقت کی ضرورت کا سامان لانے لے جانے پر مامور ہو، آگے پیش ہو نے والا، پیش خدمت، نوکر، چپراسی
  • (قصاب) ران کا وہ حصہ جو چڈے سے ملحق ہو

شعر

English meaning of muqaddam

Adjective

  • above all, antecedent, prior, preceding
  • given precedence
  • placed before
  • preferred
  • superior, chief
  • more important

Noun, Masculine

  • prior, antecedent, preceding, first
  • advanced guard (of an army)
  • superior, more important, chief
  • major premiss (of a syllogism)
  • superior officer of the revenue (in a village)
  • a village head; a chief, leader
  • a title of respect among villagers

मुक़द्दम के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सर्व प्रथम, पूर्वता, पिछला, पहला, अनिवार्य, आवश्यक
  • अहम तर, ज़रूरी, लाज़िम, फ़र्ज़, वाजिब, लायक़ फ़ौक़ियत, क़ाबिल उत्तर जया
  • पहले, आगे, सबक़त लिए हुए
  • पहला, अफ़ज़ल, पहले वारिद होने वाला
  • बरतर, ऊंचा, आला, मुअज़्ज़िज़, बुज़ुर्ग
  • सर लश्कर, सरदार, कमांडर
  • साबिक़, उगला, गुज़श्ता, क़दीम

संज्ञा, पुल्लिंग

  • प्राचीन। पुरानी।
  • मुराद : ख़ुदाए ताला (मोख़र की ज़िद)
  • (क़स्साब) रान का वो हिस्सा जो चडे से मुल्हिक़ हो
  • सबसे अच्छा या बढ़कर।
  • (नहू) मूसिल
  • प्रधान, मुरज्जह, मुख्य, खास, (पुं.) गाँव का मुखिया, अगला हिस्सा।।
  • (मंतिक़) क़ज़ीह-ए- शर्तिया का वो जुज़ु जिस में सिर्फ़ शर्त हो यानी जुज़ु अव्वल हो (ताली का नक़ीज़)
  • (रियाज़ी) हिसाब की पहली रक़म
  • (काशतकारी) गांव का चौधरी, मुखिया, सर गिरोह, सरदार, दह ख़ुदा (ज़मीं दारों के लिए इज़्ज़त का एक ख़िताब)
  • (हैयत) क़मर की छब्बीसवीं मंज़िल जो दरअसल एक दो रोशन बुरज-ए-दलव में हैं, नुजूम मौसूला
  • जिस्म, उज़ू या किसी शैय का उगला हिस्सा, सामने का हिस्सा
  • वो मुलाज़िम जो हरवक़त की ज़रूरत का सामान लाने ले जाने पर मामूर हो, आगे पेश होने वाला, पेशाख़िदमत, नौकर, चपरासी

مُقَدَّم کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُقَدَّم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُقَدَّم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words