تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُقَدَّم تَقسِیم" کے متعقلہ نتائج

مُقَدَّم تَقسِیم

(کتب خانہ) فن کے لحاظ سے کی جانے والی درجہ بندی ، موضوع وار تقسیم ، حقیقی تقسیم ۔

خَزانَۂ مُقَدَّم

(طِب العین) کویا، عدسۂ چشم کا اندرونی مقام.

مُقَدَّم ہونا

کسی کام کا پہلے فرض ہونا ، قابل ترجیح ہونا ، افضل ہونا ۔

مُقَدَّم حُکْم نامَۂ گِرَفتاری

(قانون) مقدم حکم نامہء گرفتاری سے ایسے جرم کا مقدم مراد ہو گا جس کے لیے سزائے موت یا قید دوام یا چھے مہینے سے زیادہ میعاد کی قید کا حکم دیاجائے

مُقَدَّم الشُّعَرا

شاعروں میں اوّل یا سبقت رکھنے والا ۔

مُقَدَّم

پہلے وارد ہونے والا، پہلا، افضل

مُساوی تَقسِیم

برابر برابر بانٹنا یا حصے کرنا ۔

مَقامی تَقسِیم

(کتب خانہ) امدادی تقسیم عام طور پر اسلوب بیان ، زبان یا ملک ، (یا مقام) کے لحاظ سے ہو تو ۔۔۔۔۔ مقامی تقسیم کہلاتی ہے

مُقَدَّم رَکھنا

فوقیت یا برتری دینا، زیادہ اہمیت دینا

مُقَدَّم بِٹھانا

زیادہ عزت کرنا ، برتر سلوک کرنا (نسبتاً اعلیٰ درجہ سمجھنا) ۔

مُقَدَّم گَرداننا

مقدم جاننا ، اہم سمجھنا ، برتر حیثیت دینا ۔

مُقَدَّم کَرنا

اوّلیت دینا ، فوقیت دینا ۔

مُقَدَّم سَمَجْھنا

مقدم جاننا ، اہم گرداننا ۔

مُقَدَّم بِٹھلانا

زیادہ عزت کرنا ، برتر سلوک کرنا (نسبتاً اعلیٰ درجہ سمجھنا) ۔

مُقَدَّم جانْنا

ترجیحا ًاہم سمجھنا ، زیادہ ضروری اور اوّل خیال کرنا ، کسی امر یا شخص کو دوسرے سے اچھا گرداننا ، واجب جاننا ۔

ناقابِلِ تَقسِیم

جو تقسیم نہ ہو سکے، جس کے حصے نہ ہو سکیں، نہ بٹنے والا

مُقَدَّم سُرخی

(کتب خانہ) اوّل سرخی ، شہ سرخی ، جلی عنوان ۔

مُقَدَّم پَٹواری

(کاشت کاری) پٹواریوں کا سربراہ ، سینیر پٹواری ۔

مُنَصَّف مُقَدَّم

(علم تشریح) حجاب منصف صدر کا اگلا حصہ جس کے سامنے عظم القص ہوتی ہے ، سینے کی وہ ہڈی جو وسط میں واقع ہے (Anterior Mediastinum)

حِمارَتی مُقَدَّم

(مینڈک وغیرہ کے) پیر کے زیریں حصے کا اگلا عضلہ.

مُقَدَّم کارْڈ

(کتب خانہ) اندراج کارڈ

مُقَدَّم مَنزِل

(ہیئت) رک : مقدم معنی نمبر ۷ ۔

مُقَدَّم جَج

(قانون) سینیر جج یا منصف

مُقَدَّم بَدَن

جسم کا بالائی حصہ ، بدن کا اوپری حصہ (دھجہ کے مقابل) ۔

مُقَدَّم اِندْراج

(کتب خانہ) وہ بنیادی اور اہم اندراج جو کیٹلاگ کارڈ میں عام طور پر مصنف کے نام سے کیا جاتا ہے اور اس میں وہ تمام معلومات درج ہوتی ہیں جوکسی کتاب کی مکمل شناخت کے لیے جزو لاینفک کی حیثیت رکھتی ہیں

مُقَدَّم دِماغ

(طب) دماغ کا اگلا حصہ جو پیشانی سے منسلک ہوتا ہے

وَرْدی تَقسِیم کَرنا

سپاہیوں، ملازموں یا چپراسیوں کو سرکاری لباس دینا

نَوکَری تَقسِیم کَرنا

رک : نوکری بانٹنا

تَمِیزِ مُقَدَّم

(نحو) تمیز (رک) معنی نمبر ۸ کی ایک قسم.

رُوبَکارِ تَقسِیم

حُکم ناموں کا اندراج ، تقسیمِ کار.

کِھلاڑِیوں کے وَزْن کی تَقسِیم

اردو، انگلش اور ہندی میں مُقَدَّم تَقسِیم کے معانیدیکھیے

مُقَدَّم تَقسِیم

muqaddam-taqsiimमुक़द्दम-तक़्सीम

مُقَدَّم تَقسِیم کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (کتب خانہ) فن کے لحاظ سے کی جانے والی درجہ بندی ، موضوع وار تقسیم ، حقیقی تقسیم ۔
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

मुक़द्दम-तक़्सीम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (पुस्तकालय) विधा के अनुसार श्रेणीबद्ध करना, विषयवार विभाजन, वास्तविक विभाजन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُقَدَّم تَقسِیم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُقَدَّم تَقسِیم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words