تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنتَقِمانَہ" کے متعقلہ نتائج

مُنتَقِمانَہ

منتقم کی طرح کا ، انتقام کا ، انتقامی ۔

مُنتَقِمانَہ نَظَر

انتقام کی نگاہ، نظر جس میں انتقام کی نیت ہو

مُنتَقِمانَہ اِرادَہ

انتقام کی نیت ، انتقامی ارادہ ۔

مُنتَقِمانَہ ذِہنِیَت

انتقامی مزاج ، انتقامی کارروائی کا میلان ، بدلہ لینے کی خصلت ۔

مُنتَقِمانَہ کاررَوائی

انتقامی عمل، انتقام پسندی

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنتَقِمانَہ کے معانیدیکھیے

مُنتَقِمانَہ

muntaqimaanaमुंतक़िमाना

  • Roman
  • Urdu

مُنتَقِمانَہ کے اردو معانی

صفت

  • منتقم کی طرح کا ، انتقام کا ، انتقامی ۔

Urdu meaning of muntaqimaana

  • Roman
  • Urdu

  • muntqim kii tarah ka, intiqaam ka, intiqaamii

मुंतक़िमाना के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बदला लेने वाले की तरह का, प्रतिशोधी प्रवृत्ती का, प्रतिशोधी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنتَقِمانَہ

منتقم کی طرح کا ، انتقام کا ، انتقامی ۔

مُنتَقِمانَہ نَظَر

انتقام کی نگاہ، نظر جس میں انتقام کی نیت ہو

مُنتَقِمانَہ اِرادَہ

انتقام کی نیت ، انتقامی ارادہ ۔

مُنتَقِمانَہ ذِہنِیَت

انتقامی مزاج ، انتقامی کارروائی کا میلان ، بدلہ لینے کی خصلت ۔

مُنتَقِمانَہ کاررَوائی

انتقامی عمل، انتقام پسندی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنتَقِمانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنتَقِمانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone