تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُنْصَرِم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُنْصَرِم کے معانیدیکھیے
مُنْصَرِم کے اردو معانی
اسم، مذکر
- انتظام سنبھالنے والا، انتظام کرنے والا، سربراہ کار، مہتمم یا منیجر کا عہدہ، پیشکار، گماشتہ
- محکمہء بندوبست کا بڑا منشی
- ججی کا سر دفتر
- پٹواریوں کی تربیت کرنے والا افسر جو تحصیل دار کے ماتحت ہوتا ہے
- وہ کارکن جو کسی کارکن کی عدم موجودگی میں اس کا کام انجام دینے پر مامور کیا جائے، قائم مقام عہدہ دار یا افسر
English meaning of munsarim
Noun, Masculine
- a manager, an administrator
- head clerk of the court of settlement or the court of district judge
- a subordinate settlement-officer
- a substitute, proxy
मुंसरिम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- इंतजाम अर्थात् व्यवस्था या प्रबंध करनेवाला। प्रबंधक।
- कचहरी का वह कर्मचारी जो किसी दफ्तर का प्रधान होता है।
- प्रबंध, इंतिज़ाम करनवाला, दीवानी का एक उहदेदार।।
- व्यवस्था करने वाला व्यक्ति
- कचहरी में मिसलें या नत्थियाँ संभाल कर रखने वाला अधिकारी।
مُنْصَرِم کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُنْصَرِم)
مُنْصَرِم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔