تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُنْجَمِد ہو جانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُنْجَمِد ہو جانا کے معانیدیکھیے
مُنْجَمِد ہو جانا کے اردو معانی
- ٹھہرنا ، رُکنا ، ساکت ہونا
- منجمد کرنا (رک) کا لازم ، بے حس و حرکت ہو جانا ، بے عمل ہو جانا
- وہ سارے لمحے میری آنکھوں میں اُتر کر منجمد ہوگئے تھے ۔
- جم جانا (پانی ، خون وغیرہ کا) ۔
मुंजमिद हो जाना के हिंदी अर्थ
- ۱۔ मुंजमिद करना (रुक) का लाज़िम, बे-हिस-ओ-हरकत हो जाना, बेअमल हो जाना
- ۲۔ जिम जाना (पानी, ख़ून वग़ैरा का)
- ۳۔ ठहरना, रुकना, साकित होना
- वो सारे लम्हे मेरी आँखों में उतर कर मुंजमिद हो गए थे
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُنْجَمِد ہو جانا)
مُنْجَمِد ہو جانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔