تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُن٘ہ سے نام لینا" کے متعقلہ نتائج

مُن٘ہ سے نام لینا

۔ کسی چیز کا تذکرہ کرنا ، نام لینا ، ذکر کرنا ۔

مُن٘ہ سے نام نَہ لینا

بالکل ذکر نہ کرنا ، (نفرت ، بیزاری یا کسی بھی سبب سے) خاموشی اختیار کرلینا ، چپ سادھ لینا ، بات چیت نہ کرنا ۔

زَبان سے نام نَہ لینا

ذکر نہ کرنا، کسی معاملے کے متعلق چپ رہنا

بُھولے سے بھی نام نَہ لینا

بھول کر بھی یاد نہ کرنا، نفرت، عداوت، بے پراوئی ظاہر کرنے کے موقع پر کہتے ہیں

مُن٘ہ سے نام نِکَلنا

منھ سے نام نکالنا (رک) کا لازم ، نام لیا جانا ۔

مُن٘ہ سے بات لینا

کسی کے دل کی بات اس کے کہنے سے پہلے کہہ دینا ۔

مُن٘ہ سے لینا

رک : منہ سے بات چھیننا ۔

مُن٘ہ سے اِقرار لینا

زبان سے وعدہ لینا ، اقبال کرانا ، زبان سے اقرار لینا ۔

مُن٘ہ سے بات لے لینا

کسی کے دل کی بات اس کے کہنے سے پہلے کہہ دینا ۔

مُن٘ہ سے بات چِھین لینا

کسی کے دل کی بات اس کے بیان کرنے سے پہلے کہہ دینا ۔

نام نَہ لینا

۔ نام زبان پر نہ لانا ، ذکر نہ کرنا ، تذکرہ نہ کرنا ؛ نہ دیکھنا ۔

نام ٹَھہْرا لینا

۔ نام مقرر کرلینا۔ ؎

نام بھی نہ لینا

سخت نفرت کرنا، بہت بیزار ہونا، کنایہ ہے کمال تنفر اور بیزاری سے

نام سے مَطلَب ہونا

شہرت سے غرض ہونا ، دِکھاوا مقصود ہونا ، نام کا طلب گار ہونا ۔

نام سیدھا نہ لینا

۔ بگاڑ کے نام لینا۔ ؎

سِیدھا نام نَہ لینا

طعن وطنز پر مصر رہنا .

نام سے اِختِلاج ہونا

نام سن کر خوف زدہ ہو جانا ؛ نام سن کر طبیعت مکدر ہو جانا ، اچھا نہ لگنا ۔

نام سے مَوسُوم ہونا

کوئی نام رکھا جانا ، کسی نام سے پہچانا جانا ، کسی نام سے منسوب ہونا ۔

نام سے نَفرَت ہونا

بے حد بیزار ہونا، بہت زیادہ نفرت ہونا، نام سے چڑنا، کمال نفرت ہونا

نام سے بیزار ہونا

۔ کمال متنفر ہونا۔ نام کاروا دار نہ ہونا۔

نام سے آشنا ہونا

۔ تھوڑی سی واقفیت ہونا ۔ ؎

سَلْطَنَت کا نام نَہ لینا

حُکومت یا بادشاہت کی خواہش نہ کرنا

نام سے نَنگ ہونا

رک : نام سے نفرت ہونا ، بہت عار ہونا ۔

نام سے وَاقف ہونا

نِہار مُنھ نام نَہ لینا

۔ بن کھائے نام نہ لینا۔ ایسے منحوس یا کنجوس کی نسبت بولتے ہیں جس کا صبح ہی صبح نام لینے سے دن بھر فاقہ کرنا پڑے۔

مُن٘ہ چُوم لینا

بوسہ لے لینا، پیار کر لینا، ہونٹوں کو ازراہ محبت بوسہ دینا

مُن٘ہ جُھٹا لینا

تھوڑاسا کھانا ، برائے نام کھانا

مُن٘ہ پھیر لینا

بے پروائی کرنا ، بے مروتی برتنا ، بے اعتنائی کرنا ، توجہ نہ دینا ، نفرت کا اظہار کرنا ۔

مُن٘ہ بَنا لینا

خفا ہونا ، چیں بجبیں ہونا ، ناراض ہوجانا ، بگڑنا

مُن٘ہ پِیٹ لینا

نہایت غصے ، غم یا افسوس کی حالت میں اپنے منھ پر پے درپے طمانچے مارنا ، ماتم کرنا ؛ پچھتانا ، ملال کرنا ۔

مُن٘ہ نوچ لینا

(سخت غصے یا انتہائی رنج و غم میں) منھ کو کھسوٹنا ، منھ کو انگلیوں سے پکڑ کر ناخن گاڑ کر کھینچنا ، بدزبانی پر لڑنے لگنا یا سزا دینا ۔

مُن٘ہ پُھلا لینا

رک : منہ پھلانا ۔

مُن٘ہ پِھرا لینا

(جنگ وغیرہ سے) منھ موڑنا ، پیچھے ہٹنا ، بھاگ جانا ، ہمت ہارنا۔

مَرد کا نام مَرد سے بہتَر ہے

مرد سے زیادہ اس کے نام کا رعب یا اثر ہوتا ہے

مُن٘ہ سے

دہن سے ، منھ کے ذریعے ۔

اَللہ کا نام لینا

ہمت باندھنا ، خدا پر بھروسا کرنا ؛ بسم اللہ کہہ کے کام شروع کر دینا .

مُن٘ہ سِی لینا

بالکل خاموش ہوجانا، بات نہ کرنا، کچھ کہنے سے باز رہنا

مُن٘ہ دھو لینا

قابلیت پیداکرنا، کسی قابل ہونا

نام سے کانوں پَر ہاتھ دَھرنا

۔ کمال نفرت و بیزاری کا کنایہ۔ ؎

نام تَک سے واقِف نَہ ہونا

بالکل نہ جاننا ، نام بھی نہ جاننا

مُن٘ہ سے مُن٘ہ مِلائے

بہت قریب ، بالکل متصل ۔

مُنْہ سے نام نِکالْنا

۔ ۱۔کسی چیز کا تذکرہ کرنا۔ دعویٰ کرنا۔ ؎

مُن٘ہ ڈھانْپ لینا

منھ پر کپڑا ڈالنا ؛ چہرہ چھپانا ، شرمانا ۔

مُن٘ہ کو پھیر لینا

انکار کرنا.

ہاتھی سے ٹَکَّر لینا

نہایت مضبوط اور قوی سے لڑنا ، اپنے سے بڑے اور طاقتور شخص سے مقابلہ کرنا ۔

مُن٘ہ سے تو کَہو

خاموش کیوں ہو ، بیان تو کرو ، بات تو کہو ، زبان تو ہلاؤ ۔

مُن٘ہ کوئِلَہ سا کالا ، نام بی گُلاب

غیر موزوں نام ، نام اچھا صفات بری.

ہاتھ سے سَلام لینا

سلام کا جواب ہاتھ کے اشارے سے دینا

مُن٘ہ میں لینا

منھ کے اندر کوئی چیز رکھ لینا ، منھ کے اندر کو ئی چیز داخل کرنا ۔

ہوش سے کام لینا

ہوشیاری اور عقل مندی دکھانا ، سمجھ سے کام لینا ۔

مُن٘ہ پَہ سِپَر لینا

ڈھال کو چہرے کے آگے کرنا ؛ تلوار وغیرہ کے وار سے بچنا ، منھ چھپا لینا ۔

مُن٘ہ پَر سِپَر لینا

ڈھال کو چہرے کے آگے کرنا ؛ تلوار وغیرہ کے وار سے بچنا ، منھ چھپا لینا ۔

مُن٘ہ پَر پَلَّہ لینا

عورتوں کا دوپٹے کا کونہ منھ پر ڈال کر رونا، منھ ڈھانپ کر رونا

پَلّا مُن٘ہ پَر لینا

من٘ھ ڈھک کر رونا (خواتین پرسہ دینے کے لیے من٘ھ ڈھک کر روتی ہیں).

مُن٘ہ پَر دَھر لینا

زد پر لینا ، نشانہ بنانا ۔

دو مُن٘ہ ہَن٘س لینا

تھوڑا ہن٘س لینا ، مسکرا لینا ، ہنس بول لینا .

مُن٘ہ میں نام پِھرنا

کسی کا نام دل میں بار بار آنا اور زبان پر نہ آنا، کسی کا نام دل میں رٹنا

حَلَف سے اِظہار لینا

قسم دے کر بیان لکھنا

مُن٘ہ سے نِکَل جانا

منھ سے باہر آنا ؛ کہا جانا ، بے ارادہ زبان سے ادا ہوجانا

مُن٘ہ سے رال بَہنا

لالچ سے منھ میں پانی بھر آنا ، بے حد خواہش ہونا ، نہایت جی للچانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُن٘ہ سے نام لینا کے معانیدیکھیے

مُن٘ہ سے نام لینا

mu.nh se naam lenaaमुँह से नाम लेना

مُن٘ہ سے نام لینا کے اردو معانی

  • ۔ دعویٰ کرنا ۔
  • ۔ کسی چیز کا تذکرہ کرنا ، نام لینا ، ذکر کرنا ۔
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

मुँह से नाम लेना के हिंदी अर्थ

  • ۱ ۔ किसी चीज़ का तज़किरा करना, नाम लेना, ज़िक्र करना
  • ۲ ۔ दावा करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُن٘ہ سے نام لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُن٘ہ سے نام لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words